@ChParvezElahi ایک شاندار تعلیمی پراجیکٹ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بانی بھی سر آپ ہیں جو گزشتہ 4سال سے اس کو اگنور کیا جارہا ہے ۔براہ مہربانی اس پر بھر پور توجہ دیں، یہ ایک کامیاب تعلیمی ماڈل ہے۔
@ChParvezElahi ایک شاندار تعلیمی پراجیکٹ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بانی بھی سر آپ ہیں لیکن اس ادارے کو مسلسل 4 سال سے اگنور کیا جا ریا ہے ۔براہ مہربانی اس پر بھی توجہ دیں،
@ChParvezElahi چوہدری صاحب آپ کا لگا یا ہوا پودا آج مرجھانے کے قریب ہے ۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن آپ کا ایک بہترین پراجیکٹ تھا ۔انٹرنیشنل لیو�� پر بھی پذیرائی حاصل کر چکا ہے ۔ آج پھر آپ کی توجہ مانگ رھا ہے، پلیز اس کو بچا لیجئیے، شکریہ
@ChParvezElahi چوہدری صاحب آپ کا لگا یا ہوا پودا آج مرجھانے کے قریب ہے ۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن آپ کا ایک بہترین پراجیکٹ تھا ۔انٹرنیشنل لیول پر بھی پذیرائی حاصل کر چکا ہے ۔ آج پھر آپ کی توجہ مانگ رھا ہے، پلیز اد کو بچا لیجئیے، شکریہ
خُدارا ڈی جی خان، راجن پور، جام پور، تونسہ، فاضل پور اور روجھان کے سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر بھیجیں ۔ اب پیدل، گاڑیوں اور اونٹوں کا راستہ بھی بند ہوچکا ہے ۔ انتہائی گمبیر صورتحال ہے۔
@CMShehbaz@ChParvezElahi
دوست احباب جو مدینہ میں ہیں یا مدینہ جائیں وہ روضہ رسولﷺ پر میرے سلام ضرور عرض کیجئے گا
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ
وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰہ
@DrMuradPTI سکول کھولنے کا فیصلہ درست ہے لیکن سکولوں کی ٹائمنگ کا کچھ کریں۔ بچوں کو اتنی شدید گرمی میں لو لگنے کا بہت زیادہ امکان ہے۔ دوپہر1:00, 2:00 تو بہت شدید گرمی ہوتی ہے۔ صبح جلدی بلالیں۔ 7:00 سے 11:00 تک کی ٹائمنگ بہت معقول ہوگی۔