Surat No 18 : سورة الكهف - Ayat No 23
وَ لَا تَقُوۡلَنَّ لِشَایۡءٍ اِنِّیۡ فَاعِلٌ ذٰلِکَ غَدًا ﴿ۙ۲۳﴾
اور دیکھو ، کسی چیز کے بارےمیں کبھی یہ نہ کہا کرو کہ میں کل یہ کام کر دوں گا ۔
Surat No 40 : سورة مومن - Ayat No 76
اُدۡخُلُوۡۤا اَبۡوَابَ جَہَنَّمَ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ۚ فَبِئۡسَ مَثۡوَی الۡمُتَکَبِّرِیۡنَ ﴿۷۶﴾
اب جاؤ ، جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ ہمیشہ تم کو وہیں رہنا ہے ، بہت ہی برا ٹھکانا ہے متکبرین کا .🥹
ہم ایسی مخلوق ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے خاص چنا
اپنی شریعت نافذ کرنے کیلئے قرآن کی حکومت قائم کرنے کیلئے اور ہم ایسے بد بخت ہیں( صبح کی نماز کیلئے نہیں اُٹھتے )دیںن کو کیا خاک نافذ کرینگے 🥹
Surat No 45 : سورة الجاثية - Ayat No 37
وَ لَہُ الۡکِبۡرِیَآءُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۪ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۳۷﴾٪ 20
And to Him belongs [all] grandeur within the heavens and the earth, and He is the Exalted in Might, the Wise.