@realrazidada تسی ایہو جے ننھے کاکے۔ عرض ہیکہ بھارت سے پہلے ہماری موجودہ ویژنری قیادت نے انتہائی مہنگا معاہدہ سائن کر لیا تھا اس کے بعد انڈیا نے بہت مناسب ریٹ کا معاہدہ کیا کہ وہ اپنے ملک کے انٹرسٹ میں کام کرتے ہیں اس کے بعد بھارت پیچھے ہٹا۔ ویسے آپ بتا دیں کہ کیا انڈیا پر بھی جرمانہ لگے گا؟
@KlasraRauf سر آپ روز کنٹینر معاملات پر لکھ رہے ہیں۔ کبھی اس پر بھی قلم اٹھا ہی لیں کہ کیسز کو شفاف انداز میں چلائیں اور اسیر لوگوں کو انکی فیملی سے ملنے دیں اور دوسروں کےگھر کی خواتین کا بھی احترام کریں
@IamHaiderSN سر KPK گورنمنٹ کے خلاف چارج شیٹ تو پھر بھی مخالفین نے تیار کی ہے۔ ادھر جناب محسن نقوی صاحب کب سے پرائم منسٹر اور اسکی ٹیم کو چارج شیٹ کر چکے اس پر آپ نے قلم کاری شاید نہیں فرمانی
@ajmaljami ماشاءاللہ کتنی ڈھٹائی سے لیگی رہنماؤں کیلئے اپنی خدمات گنوائی ہیں۔ کاش کسی صحافی کارنامے کا بھی ذکر خیر کر دیتے کہ میں نے بطور صحافی بھی کوئی معرکہ انجام دیا ہے بہرحال ویلکم بیک
@KamranA42766683 مبشر لقمان صاحب کے بقول گلف اسٹریم کے جیسے جہاز کا فی گھنٹہ خرچہ 12 ہزار ڈالر ہے اور وزیر اعلی صاحبہ نے 6500 فی گھنٹہ کے حساب سے ادا کیا ہے