: خواب دیکھا ہو کہی وہ شخص آیا ہی نہ ہو
دیکھ لو پھر غور سے جو ہیں وہ سایہ ہی نہ ہو
کون سنتا ہیں ہماری شورشوں کہ دور میں
ہم وہ سلطان ہو جس کی رعایا ہی نہ ہو
ہم سوئے حشر چلیں گے شہِ ابرار کے ساتھ
قافلہ ہوگا رواں قافلہ سالار کے ساتھ
رہ گئے منزل سدرہ پہ پہنچ کر جبریل
چل نہیں سکتا فرشتہ تری رفتار کے ساتھ
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ
کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ
#TLPMarchForPalestine#TLP_PROTEST#Tahreeklabaek#TLPDharna
اوّل تو مُیسر ہی نہیں ہوتے کسی کو
خوش بختی سے مِل جائیں تو وّافر نہیں ہوتے
ہم پاوّں بھی پھیلائیں تو محتاط بہت ہیں
چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے۔۔۔
ہم کو لوگوں سے ملنے کا کب شوق تھا
محفل آرائی کا کب ہمیں زوق تھا
آپ کے واسطے ہم نے یہ بھی کیا
شعر پڑھنے لگے گنگناتے لگے
پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی
اب تو جب دیکھیے مسکرانے لگے