آصفہ زرداری کو چھوٹا سا ڈرون لگ گیا تھا جس پر میڈیا نے تین دن ناچ ناچ کر گنگرو توڑ دئے تھے جیسے کوئی ایٹمی جنگ چڑھ گئی ہو، آج لاہور کے بچے اور بچیاں مار کھا کر ہسپتالوں میں پڑے ہیں لیکن میڈیا دیکھانے کے لئے راضی نہیں
عمران ریاض خان 🔥
پنجاب کالج کے طالب علم کا سنگین انکشاف❗
"پنجاب پولیس نے بچوں کو مار مار کر زخمی کر دیا ہے۔ ہمارے دوست کا بازو کاٹ دیا ہے۔
اور بے تحاشہ بچے اس وقت پنجاب کالج کی عمارت میں زبردستی قید کیے گئے ہیں تاکہ وہ کالج کے باہر جا کر احتجاج میں شامل نہ ہو سکیں"
🔴 ایکسکیوزمی مسٹر ایمبیسیڈر
پاکستان کے شہر لاہور میں عاصمہ جانگیر کانفرنس، جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علم کا #غزہ کے معاملے پر شدید احتجاج
طالب علم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں یہ سفیر انسانی حقوق پر تقاریر کرتے ہیں اور اپنے ممالک میں انسانی حقوق کی پامالی کرتے ہیں
حماس رہنماوں کی انتہائی اہم پریس اسرائیلی کے تمام مظالم کو بے نقاب کردیا
مغربی میڈیا نے اس پریس کانفرنس کو کوریج نہیں دی اس لئےہم سب کا فرض ہے کہ اس پریس کانفر��س کو جتنا ریٹویٹ کر سکتے ہیں
ریٹویٹ کرے تاکہ پورے دنیا میں پھیلایا جاۓ
https://t.co/gmDW1bWtEu