پاکستانی لڑکے اپنی گاڑیوں پر ترکی پہنچے ھوئے ہیں اور ترکش لوگ روک کر پوچھتے ہیں کہاں سے ھو جیسے ��ی پاکستان بتایا جاتا بہت خوش ھوتے اور ساتھ باقیوں کو بھی بتاتا کہ یہ گاڑیاں پاکستان سے آئی ہیں 😅👌❤️
🇯🇵 Discipline at its finest.
In Japan, fans wait for the red light to celebrate in the streets of Shibuya.
When the light turns green, they clear the road so traffic can move again.
Respect.
Kane Williamson it was an honor to share the field with you. Every contest taught me something new. You leave the game better than you found it. Thank you for the standard you set champ! Happy retirement.
”آزاد کشمیر ایئرپورٹ کے مطالبے پر حکومت نے وعدے کے باوجود فزیبیلٹی رپورٹ کشمیریوں سے شیئر نہیں کی۔ اشرافیہ کی مراعات کے حوالے سے بھی کوئی پیش رفت نہ ہو سکی۔ سب سے بڑا مطالبہ مہاجرین کی 12 سیٹوں کا ہے، جس چیف جسٹس کو ریفرنس بھیجا گیا وہ خود مہاجرین کوٹہ پر ہے۔ انتخابات کا اعلان ہو گیا مگر 12 مہاجر سیٹیں آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار سے ہی باہر ہیں۔“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1