🔴امریکا کے ییلو اسٹون نیشنل پارک میں ایک مشتعل بائسن نے ایک سیاح پر حملہ کر دیا، اسے تقریباً 8 فٹ فضا میں اچھال دیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔
@AwanAslamAwan1 کچھ دن پہلے کوئٹہ لگباس کے کسٹم گودام میں اگ لگ گئی تھی جس سے تمام پکڑی گئی چیزیں گاڑیاں چھوٹی بڑی تمام جل کر راک ہو گئے اور اب ذرا اسماعیل خان میں اب اگے دیکھو