ہم اہل جنوں جھکیں , وہ بھی موت کے سامنے
ہم جب بھی مریں گے ,موت پہ احسان کریں گے.
Pak Army (We live like a soldier we die like a soldier)
🇵🇰 Zindabad
@NehaabbasiMalik @sindhu_sindhi
زندگی چلتے رہنے کا نام ہے،
زندگی کے سفر میں میں بہت سے لوگ ملتے ہیں ہیں کچھ آپنے،کچھ بیگانے
اس سفر میں کچھ لوگ ٹکرا کر چلے جاتے ہیں اور کچھ سے راہیں جوڑ جاتی ہیں،
لیکن منزل تک اکیلا ہی پہنچنا پڑتا ہے مگر منزل سب کی ایک ہی ہےکوئی پہلے کوئی بعد میں،
اس سفر میں کئی یادیں بن جاتی ہیں،
بری یادوں کو ہم بھلا دیتے ہیں،
اچھی یادیں جتنی خوبصورت ہوتی ہیں اتنی ہی تکلیف دہ ہوتی ہیں،
اچھی یادیں جینے کا سہارا بھی ہوتی ہیں اور اکثر جان لیوا بھی ثابت ہوتی ہیں۔
ہر رشتے ہر یاد کا اختتام زندگی کے اختتام کے ساتھ منسلک ہے۔
#Solitude🦋
ﷲ ہی نے تمھیں پیدا کیا، پھر وہی (عمر ختم ہونے پر) تمھیں موت دیتا ہے، اور تم میں سے کوئی (شخص) ناکارہ عمر کی طرف پہنچا دیا جاتا ہے، جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ وہ سب کچھ جاننے کے باوجود بھی چیزوں سے بے خبر ہوجاتا ہے۔ بےشک ﷲ بڑا علم والا ہے، بڑا قدرت والا ہے۔ سورة النحل۔ 16 آیت۔ 70
پوری امت مسلمہ کو عید الحضیٰ مبارک ہو،
اللہ پاک ہماری عبادات ہماری قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
اللہ پاک ہمیں توفیق دے کے ہم دلوں میں پل رہی نفرت کو ذبح کر سکیں، آمین ثمہ آمین 🌹🤲💕
@surhan_sindhu@asthetic_soul@AtTea_LaYs