ہم تمہیں پھولوں کی وفاؤں میں نظر آئیں گے 💞
جب بھی ڈھونڈو گے— فضاؤں میں نظر آئیں گے 💞
یاد آئیں کبھی تو— ہاتھ اٹھا لینا تم 💞
ہم تمہیں تمہاری— دعاؤں میں نظر آئیں گے 💞
مت ڈھونڈنا ہمیں— نفرتوں کی تپش میں 💞
ہم صرف تمہاری محبتوں کی چھاؤں میں نظر آئیں گے 💞
#متاع_دل
ہم اپنی ریاست کے راجا ہیں 😎
کِسی کی حیثیت دیکھ کے آپنا سر نہیں جُھکاتے..!!
اصلی اصلی ہے سسٹم کا والد محترم عمران خان مافیا اسے کہتے ہیں 🔥
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
کبھی کبھی انسان اپنی خوشیوں سے زیادہ اُن کا تاثر سنبھالنے میں تھک جاتا ہے،
اور پھر مسکراہٹ چہرے پر رہ جاتی ہے، مگر دل کہیں بہت پیچھے خاموش ہو جاتا ہے۔✍️
#قومی_زبان
You've fallen before —
and risen every time.
That's the only stat that matters.
Get up.
Not because it's easy,
but because you're not done yet.
https://t.co/gfIgs8Fzv4