یہ جو میں تجھ کو نظر آتا ہوں سرشاری میں
عالمِ خواب میں ہوں حالت بیداری میں
تُجھ سے سچ میں محبت تو نہیں کر بیٹھا؟؟
اتنا رویا تو نہیں جا سکتا اداکاری میں🌹🌹🥀Follow
Follow me on Twitter far youpage
All Pakistan post
سنو ایک جملے پر دل وجان کی بازی نہ ہار دینا🥀
لوگ رسماً بھی کہہ دیتے ہیں، مجھے تم سے محبت ہے🥀🖤
#___mr mazhar Hussain khaki ❤️🦋