اسلام علیکم
دوستوں میری والدہ کا انتقال ہو گیا میری ماں مجھے چھوڑ کر اللہ کے حضور حاضر ہو گئی ہے 😭
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنی نمازوں اور دعاؤں میں انکے لیئے دعا ضرور کریں بہت شکریہ
@mansoorlaughs hide
کا سن کر افسوس ہوا اللّٰہ اُسکی آخرت آسان karaymeri اس کے ساتھ دوستی بھی رہی دشمنی بھی مگر اب اس کے نہ رہنے سے دشمنی تو ہو ہی نہیں سکتی دوستی والے کچھ اچھے واقعات ہیں۔ کہنا یہ چاہتا ہوں کے اُسکی اکاؤنٹ صاف کر دو بہُت بڑے الفاظ سے بھرا پڑا اُسکا اکاؤنٹ شکریہ
@Muhamma12762724 اللّٰہ پاک فرماتے ہیں کبھی بھی اپنے گناہ کا شریک کسی کو نے بناؤ اگر آپ کی وجہ سے کسی غریب ڈیلوری والے یا بائک والے کو نقصان ہوا تو آپ ذمےدار ہو آپ نے اپنے اس فعل کے کافی گواہ بھی بنا لیئے اللّٰہ ہدایت دے
اسلام علیکم
دوستوں میری والدہ کا انتقال ہو گیا میری ماں مجھے چھوڑ کر اللہ کے حضور حاضر ہو گئی ہے 😭
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنی نمازوں اور دعاؤں میں انکے لیئے دعا ضرور کریں بہت شکریہ