18 سے 24 سال کے نوجوانوں کو ووٹ سے محروم کر دیا گیا،
یہ نوجوان کبھی بھی اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہوں گئے *"ایسا ہو نہیں ہو سکتا*"
18 سے 24 سال کے بچوں میں ڈر خوف اور بزدلی اتنی ڈال دی گئی ھے کہ وہ صرف موبائلز تک محدود ہو چکے ہیں،
یہ نوجوانوں سے سے کر جوانوں تک میں جرآت ھی نہیں
تربیت،پرورش کے درمیان فرق
جنکی تربیت اسلامی اقداروں کےمطابق ہوئ وہ21 سال کی عمرمیں قسطنطنیہ کو فتح کرتےہیں
اور
جنکی صرف پرورشوکی گئی وہ21 سال کی عمر میں ناچ رہے ہیں انکی ترجیحات شہرت،پیسہ ہے
تربیت والے 545 سال بعدبھی زندہ ہوتے ہیں
پرورش والے معاشرےکےلیے عاروشرمندگی کا باعث ہیں