جج کی شکل پر کم از کم انسانیت آجا��ی چاہیے تھے۔ جج صاحب بہت سخت پریشان تھے کہ میں کسی طرح اس کیس کو نکال کر آئینی عدالت میں بھیجوں۔ انصاف دینے والا جج ہوتا تو عمران خان کی آنکھ کا سن کر اس کا دل دہل جاتا۔ اس جج کو کالیں آئی ہیں یہ فیصلہ دینے سے ڈر رہا یے، علیمہ خان
عمران خان نے ہمارے گھر کھانا کھانے سے پہلے اپنی والدہ کو بتایا کہ ماں میں شبنم کے گھر میں ہوں اور کھانا کھا کے آؤں گا۔اتنی عمر میں بھی انہیں ماں کا انہیں اتنا خیال تھا-
وہ بہت گریٹ آدمی ہیں،میں انکی بہت بڑی فین ہوں۔
اداکارہ شبنم
شعیب شاہین صحت یاب ہو کر منظر عام پر آ گئے
عمران خان نے 30 سال قبل جو انصاف کا پودا لگایا تھا آج وہ تناور درخت بن چکا ہے پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں ۔ شعیب شاہین
پی ٹی آئی کی صورتحال عجیب ہوگئی ہے
سابق وزیر اعظم عمران خان کی آنکھ کا مسئ��ہ مزید گھمبیر ہوتا جا رہا ہے اور پی ٹی آئی کو اس حوالے سے معلومات میڈیا سے مل رہی ہیں
پی ٹی آئی کو اتنا کمزور شائد ہی کبھی دیکھا ہو
منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ کے ہم مزارے نہیں ہیں آج کراچی وکلاء کنونشن میں اطہر من اللہ اور منصور علی شاہ کو ہونا چاہیے تھا یہاں آ کر آج لوگوں کو بتاتے کہ کیا ہو رہا یے۔
علی احمد کرد
جب اسلام آباد پریس کلب میں اسلام آباد پولیس نے گھس کر صحافیوں کو مارا تو اس وقت اسلام آباد پریس کلب کی انتظامیہ نے طلال چوہدری کو پریس کلب بلا کر ایک نام نہاد کمیٹی بنا کر صحافیوں کو چ بنایا آج وہ مطیع اللہ جان پر تنقید کر رہے ہیں کہ حقائق کیوں بتا رہے ہو
Memorable Moments of 30 Year Journey of Tehreek e Insaf
- Unbelievable Scenes at Capital One Arena, Washington DC (July 2019) when Imran Khan visited USA as Prime Minister of Pakistan
#PTIFoundationDay
پٹرول پر107روپے لیوی نہیں ۔۔ یہ بھتہ ہے ! یہ ٹیکس نہیں ہے
سپریم کورٹ نے اس کو غیر قانونی قرار دیا تھا،حکومت نے اس سال لیوی کی صورت میں 1400ارب بھتہ وصول کیا
ماہر معیشت ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی
جو ابھی پیٹرول کی قیمتوں میں 27 روپے اضافہ ہوا ہے یہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے بڑھنے کی وجہ سے نہیں کیا گیا یہ شہباز شریف نے لیوی 80 روپے سے بڑھا کر 107 روپے کر دی ہے کیونکہ ریونیو میں شاڑٹ فال آ رہا تھا جو کہ FBR کی ناکامی ہے جنہیں مراعات اور گاڑیاں لے کر دی گئیں ہیں
اسد طور
اسلام آباد پولیس نے شہری کو ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز سے تشبیہ دینے پر گرفتار کرلیا۔شہری ملکی مفاد میں راستوں کی بندش برداشت کررہے ہیں توان کی تکلیف کوبھی سمجھاجائے۔مزاحیہ پوسٹ پربھی گرفتاری پر تاثرجائے گا کہ شہری ملکی مفاد نہیں بلکہ خوف سے خاموش ہیں
اتنے مشکل حالات میں کتنا خوشگوار دن ہے۔ ٹائم لائن عمران خان سے بھری ہوئی ہے ، مظفر آباد کی سڑکیں تحریک انصاف کے جھنڈوں سے بھری ہوئی ہیں ، ایرانی وزارت خارجہ نے عاصم منیر کی تصویر کراپ کرکے عراقچی کے د��رے کی خبر لگائی ، عمران خان جیل میں ہے لیکن ڈٹا ہوا ہے ، فوج ناکام بھی ہے اور برباد بھی۔
شکریہ کشمیر!!!!
تمام پاکستانیوں کو عمران خان صاحب کی پارٹی “پاکستان تحریک انصاف” کے کامیاب ۳۰ سال مبارک ہو۔ ہم عمران خان صاحب کے اس قافلے کے ساتھی ہیں اور انشاء اللّٰہ آخری سانس تک رہینگے۔
I have had years of work experience with @Fakharrehman01 at Supreme Court Pakistan and observed his strong work ethics.A professional & credible journalist who ensures the accuracy. Colleagues who ever worked with him can attest that propaganda against him is entirely baseless.
نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کی طرف سے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ یاسر محمود نے گرفتار صحافی فخر الرحمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا۔اسکے بعد ص��افی کے وکیل بیرسٹر احد کھوکھر نے درخواست ضمانت دائر کر دی جو پیر کے دن سماعت کے لئیے مقرر کر دی گئی۔
زیر نظر تصویر میں 61 سالہ صحافی فخر کی آنکھوں میں بہت سے سوال ہیں۔