اللّٰہ عزوجل اور اس کے فرشتے نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ��ن پر درود و سلام بھیجو
(سورت احزاب آیت نمبر 56)
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🤲
💚اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ🤲
اگر ایک شخص کے خلاف اسرائیل بھی وہ اسے قتل کرنا چاہتا ، انڈیا بھی اس کی جان کا دشمن اور پی ٹی آئی اور یوتھیے بھی اسے اپنا بدترین دشمن مانتے تو یہ بات کہنے دیجئے یہ شخص واقعی پاکستان کے لئے کچھ بہت اچھا کر رہا ہے یہ مسلم ممالک کے لئے ایک ایک امید ہے اس لئے سب محب وطن اس کا ساتھ دیں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️
دشمن آج بھی فوج اور عوام کے درمیان دراڑ ڈالنے اور پروپیگنڈا پھیلانے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، تاہم ہر بار اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پاکستانی قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ متحد ہے اور ہر منفی مہم کا مؤثر جواب دیا جاتا ہے۔
الحمدللہ! مریم نواز شریف کو صحت مند اور خوش دیکھ کر دل کو خوشی ہوئی۔
ال��ہ تعالئ انہیں کامل صحت، سکون اور ہمیشہ ایسی ہی شادمانی عطا فرماے،
یہ مسکراہٹ صدا سلامت رہے آمین
اب عوام کوسمجھ آگئی ہوگی نوازشریف کووزیراعظم کیوں نھیں بنایاگیا
کیونکہ نہ وہYES SIRکہتاھےنہ کوئی فیصلہ عوام کیخلاف کرتاھےنہ اشرافیہ بیوروکریسی اسٹیبلشمنٹ کونوازکرعوام کی جیب پرڈاکہ ڈالتاھے
جہاں کھڑاہوجائےوہاں سےپاؤں نہیں اٹھاتاخواہ حکومت جائےجلاوطن کیا جائےیا پانامہ سےاقامہ نکلے
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے لیے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، سلامتی، والی زندگی عطا فرمائے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ انہیں ہر نیک کام میں کامیابی عطا کرے، ملک و قوم کی خدمت کو قبول فرمائے اور پاکستان کو امن، ترقی اور خوشحالی نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🌹اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی اپنے فرائض دیانت داری اور اخلاص کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨
صدیوں تک یاد رکھا جانے والا ایک اعزاز پاکستانی نوجوان کے نام ہو گیا ہے۔ سعودی عرب میں مقیم ایک باصلاحیت پاکستانی خطاط کی جانب سے اپنے ہاتھوں سے تحریر کیا گیا قرآنِ پاک کا نایاب اور خوبصورت نسخہ مسجدِ نبوی ﷺ کی انتظامیہ کو بطور تحفہ پیش کیا گیا، جسے سعودی حکام نے نہ صرف قبول کیا بلکہ اسے مسجدِ نبوی ﷺ کی تاریخی لائبریری کا حصہ بنانے کا اعلان بھی کر دیا۔ اس منفرد اعزاز کے بعد پاکستانی نوجوان کی محنت، فنِ خطاطی اور قرآنِ پا�� سے محبت کو بھرپور انداز میں سراہا جا رہا ہے۔ خبر سامنے آنے کے بعد دنیا بھر میں مقیم پاکستانی فخر کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ دینی اور سماجی حلقوں میں بھی اس کارنامے کو غیرمعمولی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
عوامی رائے جان لیتے ہیں 🔥
کیا آپ وزیراعظم شہباز شریف کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟
سچ سچ بتائیں، پارٹی سے قطع نظر! 👇
[پول آپشنز:]
1 ہاں، بہت مطمئن ہوں ✅
2نہیں، مطمئن نہیں ہوں ❌
3 کچھ حد تک مطمئن ہوں 🤔
کئی راتوں کی تھکن چہرے پر عیاں تھی مگر اپنی قوم کی جیت پر اس کی مسکراہٹ دشمن پر قیامت ڈھا رہی تھی ❤️
اے میری قوم بہادر بیٹو تمہاری ایک مسکراہٹ پر ہزاروں مودی موذی اور نیازی قربان
#معرکہ_حق_فتح_کا_ایک_سال@OfficialDGISPR