Ever wondered how far AI can push boundaries? AI Undress is one of those things that feels straight out of the future. It's incredible and a little surreal. Check it out here: https://t.co/UL66O520l2
#nudify#NSFWContent#AI
🇮🇱 An armed Israeli settler blindfolded and bound a Palestinian farmer in the West Bank.
Israeli soldiers showed up, watched, and left.
Out of 1,500 settler killings between 2017 and 2025
1 conviction.
﷽
اِنَّاۤ اَعۡطَیۡنٰکَ الۡکَوۡثَرَ①فَصَلِّ لِرَبِّکَ وَانۡحَرۡ ؕ②اِنَّ شَانِئَ��َ ھُوَالۡاَبۡتَرُ③
"بے شک (اے نبی ﷺ) ہم نے آپ کو کوثر عطا کردی۔ لہٰذا اپنے پروردگار کی خوشنودی کے لئے نماز پڑھیں اور قربانی کریں۔ یقیناً آپ کا دش��ن ہی بےنام و نشان (ناکام) ہو گا" بیشک
اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ۔
#محبت_سےدرودشریف_پڑھ_لیں
اور جب موسیٰ ہمارے مقرر کیے ہوئے وقت پر (کوہ طور) پر پہنچے اور ان کے پروردگار نے ان سے کلام کیا تو کہنے لگے کہ اے پروردگار مجھےجلوہ دکھا کہ میں تیرا دیدار بھی دیکھوں،پروردگار نےکہا کہ تم مجھے ہرگز نہ دیکھ سکو گے،ہاں پہاڑ کی طرف دیکھتے رہو اگر یہ اپنی جگہ قائم رہا تو تم مجھے دیکھ سکو گے،جب ان کا پروردگار پہاڑ پر نمودار ہوا تو تجلی انوارِ ربانی نے اس کو ریزہ ریزہ کردیا اور موسیٰ بےہوش ہو کر گر پڑے،جب ہوش میں ��ئے تو کہنے لگےکہ تیری ذات پاک ہے اور میں تیرے حضور توبہ کرتا ہوں اور جو ایمان لانے والے ہیں،ان میں سب سے اول ہوں
سورہ العارف
اے لوگو ! تم سب اللہ کے محتاج ہو اور اللہ تو بے نیاز ہے ،لائق حمد و ثناء ہے ،
اگر وہ چاہے تو تم سب کو لے جائے نابود کردےاور ایک نئی مخلوق لے آئے اور یہ اللہ کے لئے کچھ مشکل نہیں
سورہ فاطر