اس بندے نے دانستہ طور پر اے آئی سے کتابیں لکھوائی مشکل کورس ڈیزائن کروایا اساتذہ کے ساتھ ذاتی عناد کی وجہ سےجو کہ جماعت نہم اور دھم کے بچے پڑھنے کے قابل ہی نہیں ہیں ان کتابوں میں کمپیوٹر ماؤس کو چوہا لکھا ہوا تھا
اس کے بعد اس بندے نے دانستہ طور پر بے حد چھٹیاں دی تاکہ نہ بچے سکول آ سکیں نہ پڑھ سکیں اور ان کا رزلٹ خراب آۓ
اس بندے نے دانستہ طور پر اساتذہ کو غیر تدریسی سرگرمیوں میں الجھایا کبھی PSER کبھی آٹا تقسیم کبھی کچھ کبھی کچھ تاکہ استاد سکول نہ ھوں اور نا رزلٹ اچھا آءے
اس بندے نے اپنے پورے ٹنیور میں تھا دانستہ طور ایک بھی استاد بھرتی نہیں کیا تاکہ کہیں اساتذہ کی کمی پوری نہ ہو جائے اور رزلٹ اچھا نہ آجائے
اس بندے نے سرکاری سکولوں کو دانستہ طور پر پرائیویٹائز کیا جن کے نتائج اب سامنے آرہے ہیں کوئی چھوڑ کے بھاگ رہے ہیں کہیں پہ گائے بھینسیں باندھی ہوئی ہے ۔
اس بندے نے دانستہ طور پر آٹھویں جماعت کے تمام طالب علموں کو پاس کرنے کا اعلان کیا حالانکہ ��ماعت ہشتم میں پاس فیل کا نظام ہونا چاہیے تھا
اس بندے نے دانستہ طور پر اساتذہ کے دور دراز علاقوں میں جبری ٹرانسفر کروائے تاکہ وہ صرف آنے جانے کی پریشانیوں میں مبتلا رہیں
یہ سب ایک سوچی سمجھی ��ازش اور غریب کے بچوں کو تعلیم سے دور رکھنے کے اقدامات ہیں
خود بھائی جان آج کل وزیر تعلیم ہوتے ہیں جن کو نہ قومی پھل پتہ ہے نہ قومی جانور نہ قومی پرندہ😭😭😭😭
احمد رضا نون
گریٹا , مہرنگ بلوچ کے حق میں آگئی!!♥️
معروف گریٹا پوری دنیا کو بتا رہی ہے, مہرنگ بلوچ کو ناحق سزائے دی جا رہی ہے, بلکہ ایمان مزاری کو بھی ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
گریٹا کو پوری دنیا دیکھتی ہے,
عاصم منیر کی ثالثی کارڈ گریٹا نے اڑا دیا!!
سوال یہ ہے کہ آخر یہ عمران خان سے ملاقات کیوں نہیں کرنے دے رہے؟ یہ وجہ عمران خان کا پیغام کا خطرہ تو ہو نہیں سکتا، یہ وجہ یہ بھی نہیں کہ عمران خان نے کوئی ایسی ہدایت جاری کر دینی ہے کہ جس سے حکومت چلی جائے گی؟
تو پھر یہ کیا چھپا رہے ہیں؟
#KhansIsolationIsACrime #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
📢 3 مارچ - پاکستان بھر میں عوام کا پرامن احتجاج کرنے کا آغاز
عمران خان کی رہائی اور شفاء انٹرنیشنل منتقلی کے لئے لیڈرشپ کے بغیر عوام نے اعلان کر دیا ہے کہ 3 مارچ کو پاکستان کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔
میرے پاکستانیو، نکلو عمران خان کی خاطر ۔ نکلو پاکستان کی خاطر
✌️🔥
#تین_مارچ_پاکستان_بند
#تین_مارچ_بند_مطلب_بند
#MoveKhanShifaNow
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
پاک پتن کےبے لوث ورکرز کو جو اپنی مدد آپ کے تحت سڑکوں پر نکل آئے!!
چھا گئے زبیر عمر:
عمران خان بکا نہیں عمران خان ڈٹ کر کھڑا ہے ڈھائی سال ہو گئے ہیں عمران خان نے ڈیل نہیں کی سوچیں عمران خان ڈیل کر لے تو پاکستان کا کیا بنے گا ہم سب کا فرض ہے جو عمران خان نے ڈھائی سال قبل جدوجہد شروع کی تھی ہم سب اس میں حصہ ملائیں۔