حکومت کے لیے سیاسی ساکھ بحال کرنے اور عوامی مقبولیت حاصل کرنے کے لیے 10 ماہ کافی ہیں، اسحاق ڈار۔
تشریح۔۔۔
شاعر اس بیان میں کہہ رہا کہ 10 ماہ میں بہت دولت جمع کر لے گا اور پھر لندن فرار ہو جائے گا
#ByElection2022#جیت_گیا_کپتان
نیب کو کرپشن فرینڈلی بنا دینے،وزیراعظم کے طیارے میں اسحٰق ڈار کے واپس آنے اور آج ایون فیلڈ کیس میں مریم نواز کے بری ہو جانے کے بع�� اب پاکستان میں
Say No To Corruption
کا مطلب ہے کرپشن کو کچھ نہ کہو۔۔
مفتاح اسماعیل کو جہاز سے اتار دیا گیا کہ اسحاق ڈار کے بیٹوں نے ساتھ جانا ہے،
یہ اوقات ہے ن لیگ کے نزدیک اپنے رہنماوں کی،
لیکن دوسرا اہم سوال یہ ہےکہ کیا قومی خزانے کا پیسہ حرام کا مال ہےکہ اشتہاری اسحاق ڈار اور اس کےبیٹےعوام کےٹیکس کے پیسوں سےسفر کررہےہیں؟
ملک کےساتھ کیاہورہاہے؟
Today, I measure #Pakistan's inflation at a punishing 54%/yr. Instead of fixing the problem, PM Sharif is passing the begging bowl at the IMF—for the 17th time. When will the PM learn? Without a currency board, Pakistan is doomed.
https://t.co/j939aup9hD