نبارك للفائزة في #مسابقة_نسك، وهنيئًا لمن اختارته رفيقًا في عمرتها 🎉
شارك عبر #تطبيق_نسك لعلّ العمرة القادمة تكون من نصيبك أنت ومن تحب 🕋
حمل التطبيق عبر الرابط:
https://t.co/Hq43R5E5mL
آصفہ بھٹو کے ماتھے پر ڈرون کیمرہ چھو جاۓ ، اسے سانحہ کہتے ہیں، مریم نواز کو نواز شریف کے سامنے گرفتار کیا جاۓ تو یہ سانحہ ہوتا ہے۔ قاضی عیسی پر کوئی لعنت بھیج دے ، سانحہ ہے۔ باقی کیڑے مکوڑے عوام بیس پچیس مر بھی جائیں تو وہ الحمدللہ ایک ناکام حملہ ہوتا ہے دہشتگردوں کا
26 نومبر احتجاج کے تناظر میں گرفتار پی ٹی آئی کے فیصل باسط تنویر نامی ورکر ہے جس کا تعلق خیبرپختونخواہ کی تحصیل ٹپی ضلع صوابی سے ہے اس کے گھر والوں نے میرا نمبر کہیں سے لیکر رابطہ کیا کہتے ہیں اسد قیصر اس کے حلقے کے ہیں یا ایم پی اے ہیں کبھی کسی نے آکر نہیں پوچھا ہم پریشان ہیں ابھی تک ضمانت بھی نہیں ہو رہی ۔۔۔ ویسے اگر ایسا ہی ہے تو یہ بھی بڑا عجیب ہے اس پورے احتجاج میں پنڈی اسلام آباد درجنوں مقدموں میں پی ٹی آئی ورکرز گرفتار ہوئے سب لیڈرز محفوظ رہے اب یہ سیاسی ورکر گرفتار بھی ہیں تو ان کا کم سے کم پتہ تو رکھنا چاہیے