میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں ہر اس اکاؤنٹ کو اَن فالو کر دوں گا جس کی کسی بھی ٹوئیٹ میں کسی کے لئے بھی گالی یا بدزبانی دیکھوں گا۔ اور ہر بار اس ٹوئیٹ ک اسکرین شارٹ شئیر بھی کروں گا تاکہ لوگوں کی تربیت کا اندازہ ہو سکے۔ آپ میں سے اور کون کون ایسا کرنے کو تیار ہے؟؟
unfollowed 👇
Deeply saddened to hear about the passing away of PM Narendra Modi’s mother. Our heartfelt condolences to PM @narendramodi and his family on the tragic and irreparable loss. May she rest in peace.
سال 2022 لمحے:
11 اپریل کو جسطرح یہ قوم عمران خان کے لیے باہر نکلی اگر ایسا نہ ہوتا تو تحریک انصاف ٹوٹ جاتی- عوام کی عمران خان کے لئے اس قدر تاریخی سپورٹ نے کچھ لوگوں کو تحریک انصاف چھوڑنے سے روک دیا- یہ قوم خراج تحسین کی مستحق ہے- پاکستان زندہ باد
@Aadiiroy2 Pata nhi Q ap ko her banda se cher ha isko to km is km maf krde konsa isne wazir azam bn jana ha appreciate kre ۔ Waldan ki raza mandi se gaye ha!