#پچھلے_آٹھ_ماہ_میں ایک پاکستانی ہونےکےناطے خوف وہراس اور خود کو غیر محفوظ محسوس کیا رات کودیر تک جاگتےرہنا کہ ابھی کوئی آئے گا صرف اس جُرم میں اُٹھا کرلے جائےگاکہ عمران خان کے ساتھ کیوں ہو نتیجتاً ڈپریشن اوراینگزائٹی کامرض لاحق ہو گیا لیکن پھر بھی ڈٹارہا اورڈٹارہوں گاانشااللّہ
بدقسمتی سے رانا ثناء نے اتنی مار کھا کر بھی تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا اور وہ ایسے باتیں کرتے ہیں جیسے وزیر داخلہ نہیں بلکہ فیصل آباد کے کسی چوک کے بدمعاش ہیں۔@fawadchaudhry#آرہا_ہے_پاکستان https://t.co/Ks2aIa05cO
قائد عمران خان کو جہاں گولیاں ماری گئی وہاں پھر عوام نے بڑی تعداد میں نکل کر بزدلوں کو پیغام دیا کہ یہ گولیاں، گالیاں، سازشیں ہمیں نہ ڈرا سکتی ہیں، نہ جھکا سکتی ہیں اور ہم پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے ہر قربانی، قیمت ادا کرنے کیلئے تیار ہیں، روک سکو رو روک لو #آرہا_ہے_پاکستان 🇵🇰
ہمارا مطالبہ ہے کہ صاف اور شفاف تحقیقات کے لیے ضروری ہے کہ جن پر الزام لگ رہا ہے انکو ہٹایا جائے اور شواہد میں سامنے آجائے گا کہ کتنی جگہوں سے فائرنگ ہوئی اور کس قسم کا اسلحہ استعمال ہوا۔ @Asad_Umar#رُکنانہیں_جھُکنانہیں
ہم شرمندہ ہیں AzamKhanSwatiPk@ صاحب, بہت شرمندہ ہیں اور ہمارے دل خون کے آنسوں رو رہے ہیں، اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے، اور اس میں ملوث یزیدیو کو دنیا اور آخرت میں رسوا کرے۔
#SackGeneralFaisal