السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللّہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
*یَا رَبِّ عَلِّقْ قَلْبِىْ بِمَا یُرْضِیْكَ*
"اے میرے رب! میرا دل ان چیزوں کی طرف مائل کر جن سے تو راضی ہوتا ہے"
آمین ثمہ آمـین
#جل_رہا_کشمیر#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
پاکستان کے حقیقی وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی صاحب نے انہیں بتایا تھا، سکھایا تھا، سمجھایا تھا۔ لیکن ایک تو زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
آئین و قانون سب کے لئیے یکساں لیکن کونسا آئین اور کدھر ہے قانون؟
آزادی اظہار رائے؟ چادر اور چاردیواری؟ اس ”ہارڈ سٹیٹ“ میں تمام بنیادی حقوق پامال ہیں!
#AsimLaw
ایک طویل عرصے سے عام شہری کی آواز کو ایک ایسے جابرانہ نظام نے دبا رکھا ہے جو ظلم، ناانصافی اور ذاتی مفادات پر قائم ہے۔ ہم نے اپنے قائد عمران خان کو ناحق قید میں دیکھا، آئین اور قانون کو پامال ہوتے دیکھا، بنیادی انسانی حقوق سلب ہوتے دیکھے، اور بے شمار شہریوں، سیاسی کارکنوں، صحافیوں، وکلا اور مزدوروں کو صرف حق اور انصاف کی بات کرنے کی پاداش میں ظلم، جبر اور جبری گمشدگیوں کا سامنا کرتے دیکھا۔
لیکن ہر ظلم کی ایک حد ہوتی ہے، اور آج ہم پوری قوت کے ساتھ اعلان کرتے ہیں:
اب مزید نہیں۔
ہم فخر کے ساتھ @TeamInqilab_ کے قیام کا اعلان کرتے ہیں؛ ایک ایسی ٹرینڈنگ ٹیم جو سچ کو دنیا کے سامنے لانے، عوامی شعور بیدار کرنے، پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے اور آزادی، انصاف اور حقیقی جمہوریت کی آواز کو ہر پلیٹ فارم تک پہنچانے کے عزم کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہے۔
ہم سمجھتے ہیں کہ آج کی ڈیجیٹل دنیا میں قلم، شعور اور سچائی سب سے طاقتور ہتھیار ہیں۔ ہمارا مقصد صرف ٹرینڈز بنانا نہیں بلکہ مظلوم کی آواز بننا، حقائق کو اجاگر کرنا اور ہر اس بیانیے کا مقابلہ کرنا ہے جو ظلم اور فسطائیت کو دوام دینے کی کوشش کرتا ہے۔
ہم ہر اُس فرد کو دعوت دیتے ہیں جو آزادی، انصاف، آئین کی بالادستی اور عوام کے حقِ حکمرانی پر یقین رکھتا ہے کہ وہ اس مشن کا حصہ بنے۔ آئیے، ہم سب مل کر اپنی آواز کو ایک طاقت بنائیں، ظلم کے ہر اندھیرے کو للکاریں، اور ڈیجیٹل محاذ پر ایسی مضبوط موجودگی قائم کریں جو سچ، انصاف اور عوامی طاقت کی نمائندہ ہو۔
یہ صرف ایک ٹیم نہیں، بلکہ شعور، مزاحمت اور امید کی ایک تحریک ہے۔
#درود_وسلام#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا: انسان کہتا ہے میرا مال،
میرا مال، حالانکہ اس کا مال تو وہ ہی ہے جو اس نے کھا کر ختم کر دیا
یا پہن کر پرانا کر دیا
یا صدقہ کر کر آگے پہنچا دیا
(باقی تو انسانوں کے ہاتھ سے نکل کر دوسروں کے پاس جانے والا ہے)
(صحیح مسلم: 7420)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الأنبياء
Ayat No 55
ترجمہ
انہوں (ابراہیم علیہ السلام کی قوم) نے کہا : کیا آپ ہم سے سچ مچ کی بات کر رہے ہو ، یا دل لگی کر رہے ہو؟
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 55
قَالُوۡۤا اَجِئۡتَنَا بِالۡحَقِّ اَمۡ اَنۡتَ مِنَ اللّٰعِبِیۡنَ ﴿۵۵﴾
1
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ وسلم
#اردو_زبان
❀﷽❀
پیارے آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺ کے اسم و صفتِ مبارک
*2. احمد ﷺ*
سب سے زیادہ الله کی حمد کرنے والے
_صفت:
آپ ﷺ الله کے سب سے زیادہ شکر گزار اور عبادت گزار ہیں۔
#درود_وسلام کی بہاریں
ﷺﷺﷺ❤️ﷺﷺﷺ
#اردو_زبان
میرے
#خاتم_النبیین_محمدﷺ دی کوئی مثال نہیں ❤️
درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
#درود_وسلام کے نذرانے
#اردو_زبان
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اےہر شے پہ قادر میرے رب
جب دنیا ہمارے دلوں کو اپنی طرف کھینچے تو ہمیں آخرت یاد دلا دے
اور جب نفس ہمیں بہکائے تو اپنی ہدایت سے ہماری حفاظت فرما
ہمارے دلوں کو دنیا کی فانی چمک دمک سے بے نیاز کر دے آمین
#اردو_زبان