انا لله و انا اليه راجعون
ابھی کچھ دیر قبل نماز فجر سے پہلے حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی صاحب کا اپنے گھر میں اِنتقال ہوگیا ،
رحمه الله رحمة واسعة و اسكنه فسيح جناته.
#photo#allIndia
Masjid-e-Sahera, located in Fakirer Bazar, Karimganj, is extremely beautiful and unique. Its aesthetic beauty and captivating architecture attract everyone's attention. May Allah Almighty always keep this mosque flourishing and accept all the prayers and acts of worship performed
"میں دولت چھوڑ سکتا ہوں، اسلام نہیں۔ اگر آپ ایک بار مسلمان بن گئے تو پھر وا��س نہیں جا سکتے، اور اگر آپ واپس پلٹ گئے تو پھر آپ کبھی مسلمان تھے ہی نہیں۔"
آیوش ملک عرف علی قریشی
#islamjindanad
#muslimjindabad
#islam
#education
#reels
الحمد للہ، آج دہلی میں کتاب "آئینِ ہند" کی تقریبِ اجرا منعقد ہوئی۔ یہ اہم کتاب مولانا کعب رشیدی صاحب (وکیل، سپریم کورٹ آف انڈیا) کی تصنیف ہے۔
تقریب میں اہلِ علم نے اس کتاب کی افادیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اسے خصوصاً مدارسِ اسلامیہ کے نصاب میں شامل کرنے
اس کتاب کا مقصد طلبہ میں قانونی شعور پیدا کرنا اور انہیں ملک کے آئینی و قانونی نظام سے آگاہ کرنا ہے، تاکہ وہ مستقبل میں بہتر فہم و بصیرت کے ساتھ اپنے دینی اور سماجی فرائض انجام دے سکیں۔