اطلاعات آ رہی ہیں کہ عمران خان نے جیل میں سے ہدایات پہنچا دی ہیں،
اے ٹو زی سا��ے لیڈرز فارغ کر دینے ہیں پارٹی سے،
عمران خان جیل میں غصے میں ہیں لیڈرشپ پر، کہ یہ تحریک کو ٹھنڈا کر رہے ہیں اور تحریک چلانے میں ناکام ہو گئے ہیں، ایثار رانا
جنرل باجوہ بھی اگر ملک سے وفادار رہتا اور امریکی حکم پر رجیم چینج نہ کرتا تو زیادہ سے زیادہ ایرانی آرمی چیف کی طرح عزت اور شہادت کی موت پا لیتا۔
لیکن اس نے باتھ روم میں گر کر ذلت کی موت مرنا قبول کیا۔
بھولنا مت پاکستانیو!!!
رجیم چینج آپریشن کا سب سے بڑا کردار عمر عطا بندیال ۔۔جس نے سائفر پر تحقیقات نہیں ہونے دی،سائفر جھٹلا دیا اور ملک سے اتنی بڑی غداری ہونے دی
پوری دنیا کو Visa on Arrival دے سکتے ہیں
مگر
خان کے بیٹوں کو Visa دیتے ہوئے سُوسُو نکل جاتا ہے
روندے عالمی مصالحت کاری نُوں
۔۔
اتنا خوف ہے خان اور اس کی فیملی کا
خواجہ صاحب نے اتنی شاندار ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کیوں کر دی؟
خواجہ صاحب۔ پورا پاکستان آپ کے ساتھ اس ٹویٹ پر شانہ بشانہ کھڑا ہے لیکن آپ کی ٹویٹ ہی ڈیلیٹ ہو گئی ہے۔ ایسا کیوں؟ 🤔
آپ کو منع کیا تھا شربت نہ پیا کریں زیادہ۔ چوہا شراب کے ڈرم میں گر بھی ہاتھی نہیں بن جاتا۔
اگر کھڑے نہیں ہو سکتے تھے تو ٹوئیٹ کیا کیوں تھا اور ڈیلیٹ کر کے بھاگ گئے آپ۔
خدا کی قدرت ایسی ہوئی کہ 9 اپریل کی رات جو ججز ایک غیرقانونی اقدام کے حمایتی بنے
وہ اسی حکومت کی طرف سے نشان عبرت بنائے گئے
جو ان ججز کی وجہ سے آئی تھی
اور
باجوہ جو سب کو وائپ آؤٹ کرنے کی دھمکیاں لگاتا تھا
آج
اپنی ہی لائی ہوئی حکومت کے وزرا سے گالیاں کھاتا ہے
۔۔
“مکافات عمل”
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
امریکی صحافی بتا رہی ہیں کہ،
"جب میں اسرائیل گئی تو وہاں مسلمانوں کے خلاف بہت خوفناک نفرت دیکھی۔
اسرائیل میں کوئی انسانیت نہیں، نہ انہیں غیر انسانی حرکتوں پر کوئی شرم ہے۔
دنیا کو اس بدمعاش اسرائیلی ریاست کو خود سے الگ کرنا ہو گا تب ہی بہتری آ سکتی ہے"
🚨مصطفیٰ نواز کھوکھرکا بڑا اعتراف
عمران خان نے مجھ سمیت باقی جو خود کو بڑے بڑے پھننے خان تجزیہ نگار سمجھتے ہیں سب کو اوقات بتا دی ہے کہ تم لوگوں کی اوقات کیا ہے واقعی عمران خان جیسی شخصیت ��ا قابل شکست ہے کوئی مائیکا لال نہیں جو خان کےقریب بھی آسکیں
جب پوری دنیا کی نظریں اسلام آباد پر تھیں اس وقت فوج تحریک انصاف پر کریک ڈاون افورڈ نہیں کرسکتی تھی۔ پرامن حالات میں تحریک انصاف کا جلسہ یا موبلائزیشن ناکام ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس جلسے کو منسوخ کرکے بدلے میں کچھ نا حاصل کرنا حرامزدگی ہی کہل��ئی جانی چاہیے۔
ایران کی استقامت جیت گئی باقی سب چیزیں ثانوی ہیں۔ اس لڑائی میں سب سے بڑا سبق ایران کی قومی غیرت اور خودمختار سوچ ہے جس نے سپر پاور کو اپنی شرائط پر جنگ بندی پر مجبور کر دیا۔
ایک سائفر اور فون کال پر جھک جانے والوں کے لیے اس میں شاندار پیغام ہے۔ 👍����
عمران ریاض نے عاصم منیر کو آئین سمجھا دیا!🔥
عاصم منیر کا خارجہ پالیسی میں کیا کام ہے, عاصم منیر کیوں ایران اور امریکہ کے درمیان بات کررہا ہے, یہ کام سویلین حکومت کا ہے!!,
فوجی کا کام بارڈر سنبھالنا ہے, خارجہ پالیسی نہیں
علیمہ خان کا دباؤ کارگر ثابت ہو گیا
القادر ٹرسٹ مقدمے کی فہرستِ سماعت جاری ہوئی تو علیمہ خان نے وکلا کو روانہ کیا کہ جائیں اور اس کی نقل حاصل کریں کیونکہ انہیں یقین نہ آ رہا تھا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقدمہ کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا
ہم ایسا شدید دباؤ بڑھائیں گے کہ یا تو یہ منصفین اپنے عہدوں سے سبکدوش ہوں گے یا عدل و انصاف فراہم کریں گے
ہمارا کیسا بے شرم فقیرانہ مائینڈ ہے کہ UAE نے پیسے واپس مانگے تو کچھ ویلاگرز نے UAE پر چڑھائی کر دی ایک نے تو یہ کہہ دیا کہ سعودی عرب کو یہ پیسے واپس کرنے چاہیں
ہم نے پیسے ادھار لیے تھے 15 سال پہلے اگر انہوں نے اپنے پیسے واپس مانگے تو اس میں تکلیف کی کیا بات ہے
اطہر کاظمی