وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت لیہ میں گرین بسوں کی باضابطہ افتتاحی تقریب سے قبل نمائشی ٹرائل رن کا انعقاد کیا گیا، جس میں جدید، ماحول دوست اور معیاری پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ منصوبہ عوام کو محفوظ، آرام دہ اور جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
"آپکی وزیراعلیٰ کا عزم صرف کام"
🔷 : اب باتیں نہیں صرف کام
یہ ہفتہ عوامی خدمت کے نام
🔹: اپنا کھیت اپنا روزگار اسکیم کی بیلٹنگ
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت ایسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کے بارے اہم اجلاس
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز سے وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی ملاقات
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت محکمہ مواصلات سے متعلق جائزہ اجلاس
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقات
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت اپنی چھت اپنا گھر پرو گرام سے متعلق اجلاس
🔹: وزیراعلیٰ مریم ��واز کی اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی وفاقی وزیر مصدق ملک سے اہم ملاقات
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت سیلابی صور تحال بارے اجلاس
🔹: وزیراعلیٰ مریم نواز کی خانیوال کے صوبائی ارکان اسمبلی سے ملاقات
Apparently, a malicious campaign seems to have been launched to discredit Pakistan's strategic financial transactions through baseless and misleading allegations. These claims are entirely false. Both Pakistan's inaugural Panda Bond and the USD 750 million Eurobond were executed in full compliance with all applicable legal and regulatory requirements.
The repeated publication and broadcast of false and misleading information and twisting NA questions regarding sovereign financing transactions has implications beyond public debate. Such actions risk undermining investor confidence, damaging Pakistan's credibility in international capital markets, and adversely affecting the country's future financing initiatives.
This is not journalism, it is yellow journalism driven by sensationalism, misinformation, and vested political interests.
The Government of Pakistan should explore the right to proceed against those engaged in irresponsible and misleading reporting, in accordance with applicable law.
Quoting National Assembly proceedings is actually playing safe when you are not confident about what you are reporting. Courtesy demands that a news item before reporting should be verified or at least counter version is obtained from concerned quarters. I have taken the above from Finance ministry so that counter argument or version is available to readers.
Deeply saddened by the passing away of His Highness Sheikh Hamad bin Khalifa Al Thani, the Former Amir of the State of Qatar.
The Father Amir, late Sheikh Hamad was a great leader and statesman whose wisdom, foresight and dedication to public service, transformed Qatar into a modern, prosperous and globally respected nation. His enduring contributions to the welfare of his nation and its people, as well as to regional peace, development and international cooperation, will be remembered for generations to come.
On behalf of the people and the Government of Pakistan, as well as on my own behalf, I extend our heartfelt condolences to my Dear Brother the Amir of Qatar His Highness Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani, the distinguished members of the Al Thani family, the Government, as well as the brotherly people of Qatar on this solemn occasion. We stand in solidarity with them in this moment of profound grief.
We will always cherish the Father Amir’s warmth, kindness and deep affection for Pakistan, as well as the fond memories of his many visits to our country.
May Allah Almighty grant the departed Father Amir, the highest place in Jannat ul Firdaus, and May He shower His blessings upon the Royal Family and our Qatari brothers and sisters to bear this irreparable loss with strength, patience and fortitude. Ameen.
ببالغ الحزن والأسى تلقيت نبأ وفاة صاحب السمو الشيخ حمد بن خليفة آل ثاني، الأمير السابق لدولة قطر.
كان الأمير الوالد، المغفور له الشيخ حمد، قائدا عظيما ورجل دولة بارزا، أسهمت حكمته وبعد نظره وإخلاصه في خدمة شعبه في تحويل دولة قطر إلى دولة حديثة مزدهرة تحظى بالاحترام على المستوى العالمي. وستظل إسهاماته الراسخة في رفاه وطنه وشعبه، وفي تعزيز السلام الإقليمي والتنمية والتعاون الدولي، خالدة في الذاكرة عبر الأجيال.
وبالنيابة عن شعب وحكومة باكستان، وبالأصالة عن نفسي، أتقدم بأحر التعازي وصادق المواساة إلى أخي العزيز صاحب السمو الشيخ تميم بن حمد آل ثاني أمير دولة قطر، وإلى أفراد أسرة آل ثاني الكرام، وإلى حكومة دولة قطر، وإلى الشعب القطري الشقيق في هذا المصاب الجلل. ونؤكد وقوفنا إلى جانبهم وتضامننا معهم في هذه اللحظات الأليمة.
وسنظل نعتز دائما بما كان يتحلى به الأمير الوالد من دفء المشاعر وكرم الخلق والمودة الصادقة تجاه باكستان، كما سنحتفظ بذكريات زياراته العديدة لبلدنا بكل تقدير واعتزاز.
نسأل الله سبحانه وتعالى أن يتغمد الأمير الوالد الراحل بواسع رحمته، وأن يسكنه أعلى مراتب جنة الفردوس، وأن ينزل السكينة والطمأنينة على الأسرة الأميرية الكريمة، وعلى أشقائنا في قطر، وأن يلهمهم الصبر والسلوان والثبات على تحمل هذا الفقد الذي لا يعوض. آمين.
آزاد کشمیر انتخابات 2026 کے سلسلے میں حلقہ ایل اے 38 اور ایل اے 42 کی انتخابی مہم بھرپور انداز سے جاری ہے۔ گجرات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق ,سینیٹر انوشہ رحمٰن , سابق ممبر قومی اسمبلی عابد رضا کوٹلہ , کارکنوں اور مقامی قیادت نے شرکت کی۔ اس موقع پر انتخابی حکمتِ عملی، عوامی رابطہ مہم اور امیدواروں کی کامیابی کے لیے تنظیمی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
Highlights
#سماء_کی_سوسائٹی_بچاو_مہم
عوام کی جان و مال کا تحفظ ہر حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ اگر کسی رہائشی منصوبے یا ع��اقے کو سیلاب کے خطرات لاحق ہوں تو حکومت کا فرض بنتا ہے کہ عوامی مفاد میں بروقت حفاظتی اقدامات ک��ے، خواہ اس سے کسی بااثر شخصیت یا کاروباری مفاد پر اثر ہی کیوں نہ پڑے۔
بدقسمتی سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت پنجاب کے ان اقدامات کو متنازع بنانے کے لیے بعض حلقوں کی جانب سے میڈیا پر منفی تاثر پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ عوام کو چاہیے کہ وہ ہر خبر کو تنقیدی نظر سے دیکھیں، مستند معلومات کی بنیاد پر رائے قائم کریں اور پروپیگنڈے اور حقائق میں فرق کو سمجھیں۔
عوام کی حفاظت کسی بھی ذاتی، کاروباری یا سیاسی مفاد سے بڑھ کر ہونی چاہیے، اور ریاست کے ہر فیصلے کا معیار بھی یہی ہونا چاہیے۔
حکومتِ پنجاب کا یہ بھی مؤقف ہے کہ "ستھرا پنجاب پروگرام" آؤٹ سورسڈ ماڈل کے تحت چلایا جا رہا ہے، جس میں ورکرز کی تنخواہوں اور آپریشنل امور کی ذمہ داری متعلقہ کنٹریکٹرز پر عائد ہوتی ہے۔ تاہم اگر کسی ضلع سے تنخواہوں میں تاخیر یا انتظامی غفلت کی شکایت موصول ہو تو حکومت فوری طور پر متعلقہ کنٹریکٹر سے جواب طلب کرتی ہے اور مسئلے کے حل کے لیے اقدامات کرتی ہے۔
حکومت کا کہنا ہے کہ اس کی اولین ترجیح پنجاب کے عوام کا تحفظ، قانون کی بالادستی اور شفاف طرزِ حکمرانی ہے۔ اسی لیے جہاں بھی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی سامنے آئے، وہاں بلاامتیاز کارروائی ہونی چاہیے، چاہے معاملہ کسی بھی ادارے، کمپنی یا بااثر شخصیت سے متعلق ہو۔
#سماء_کی_سوسائٹی_بچاو_مہم
حکومتِ پنجاب کے مطابق "ستھرا پنجاب پروگرام" ایک آؤٹ سورسڈ منصوبہ ہے، جس میں ورکرز کی بھرتی، تنخواہیں اور آپریشنل معاملات متعلقہ کنٹریکٹرز کی ذمہ داری ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ جہاں بھی کسی کنٹریکٹر کی غفلت سامنے آتی ہے، وہاں فوری کارروائی اور جواب طلبی کی جاتی ہے تاکہ عوامی سہولت متاثر نہ ہو۔
پنجاب میں نواز شریف سکولز آف ایمننس ایسے تعلیمی اداروں کی بنیاد رکھ رہے ہیں جہاں باصلاحیت طلبہ کو بلا معاوضہ اور اعلیٰ معیار کی تعلیم حاصل کرنے کے مساوی مواقع میسر ہیں۔ 65 سکولز کے داخلہ ٹیسٹ میں 71 ہزار سے زائد طلبہ کی بھرپور شرکت اس منصوبے پر والدین اور عوام کے اعتماد کی عکاس ہے۔
میرٹ، شفافیت اور جدید تعلیمی سہولیات کے امتزاج سے ہر اہل طالب علم کے لیے کامیابی، بہترین تعلیم اور روشن مستقبل کی نئی راہیں ہموار کی جا رہی ہیں۔
حکومتِ پنجاب کا مؤقف ہے کہ عوامی مفاد، شفافیت اور قانون پر عملدرآمد اس کی اولین ترجیح ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر کسی قسم کا دباؤ یا مفاداتی مہم اثرانداز نہیں ہو سکتی، اور تمام فیصلے قانون اور عوامی مفاد کو مدنظر رکھ کر کیے جائیں گے
پنجاب میں جدید اور پائیدار انفراسٹرکچر کی تعمیر کا سفر جاری ہے۔صرف 75 دنوں میں پنجاب بھر میں 1,134 مقامی شاہراہوں کی تعمیر و بحالی مکمل کر لی گئی، جو مقررہ ہدف سے بھی آگے بڑھنے کا ثبوت ہے۔بہتر سڑکیں صرف سفر آسان نہیں بناتیں بلکہ روزگار، تجارت، تعلیم، صحت اور ترقی کے نئے مواقع بھی پیدا کرتی ہیں۔ مضبوط راستے، خوشحال پنجاب کی بنیاد ہیں.
Warm welcome to all delegates arriving for the 9th OIC Ministerial Conference on Women in Islamabad. We wish you productive discussions & a memorable stay in Islamabad.
Alhamdulillah, Punjab’s Plantation Drive 2025-26 has taken our Green Revolution to a scale never witnessed in our province’s history.
🌳 40 million saplings planted
🌱 41,342 acres brought under plantation
🛣️ 3,085 avenue miles lined with trees
From DG Khan to Bahawalpur, barren land is being transformed into thriving forests through the dedication and hard work of Team Punjab.
This is just the beginning, Insha’Allah. By the grace of Allah, the Punjab of the next decade will be a province of forests, clean air, and living rivers for generations to come.
#PlantationDrive2025 #GreenPunjab #SmogFreePunjab
جنوبی پنجاب کو سیلاب کے مستقل خطرات سے محفوظ بنانے کے لیے جلال پور پیروالا، نوراجہ بھٹہ اور چندربھان فلڈ بند کلیدی حفاظتی منصوبوں پر ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے۔ ماضی کے تلخ تجربات اور سیلاب کی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے روایتی اقدامات کے بجائے اب پیشگی اور پائیدار حکمتِ عملی اپنائی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں دریاؤں کے حفاظتی پشتوں کو مزید مضبوط کرنے، حساس ترین دیہی و شہری علاقوں کی قبل از وقت ناکہ بندی کرنے اور اہم ترین انفراسٹرکچر کو مستحکم بنانے پر پوری توجہ مرکوز ہے۔
بنیادی مقصد یہ ہے کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال میں قیمتی انسانی جانوں، مقامی آبادیوں کے گھروں، وسیع زرعی اراضی اور عوام کے روزگار کو ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ ماضی کی خامیوں کو دور کر کے جدید خطوط پر کی جانے والی یہ تیاریاں پنجاب کو موسمیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات کے سامنے پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط، محفوظ اور بااختیار بنائیں گی۔انشاءاللہ
From April to June 2026, Punjab Rescue 1122 has been actively conducting intensive Flood Mock Exercises to ensure top tier emergency response readiness.
This year we have equipped our heroes with advanced, modern lifesaving gear including high-tech Water Rescue & Heavy Lifting Drones, Jet Skis, Air Boats, and Self Propelled Lifebuoys.
The safety of people of Punjab is my topmost priority. We are fully prepared, vigilant, and resilient!