استغفرُللہ
مجسموں کی حرمت کا چورن بیچنے والوں کا جیتے جاگتے اپنے ساتھیوں کی حرمت کا ماتم
اپنے اہلکار پر پہلے اپنا ڈالہ چڑھایا
پھر دو قیدی وین یکے بعد دیگرے اس پر سے گزاریں
ایک نے بھی رک کر مدد کرنے کی کوشش تک نہیں کی
اب اس غریب کے لئے تمغوں کا اعلان ہو گا
مظاہرین کو قاتل کہنا کل سے شروع کر رکھا ہے راتب خو�� صحافی نما گِدھوں نے
صرف ایک ہسپتال میں تینتیس لاشیں لائی گئی ہیں، جبکہ دیگر ہسپتالوں اور ڈی چوک کے مختلف مقامات پر مزید لاشیں موجود ہیں، جنہیں چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ سب اس خون کی ہولی کو چھپانے کے لیے کیا جا رہا ہے، جو ہمارے محافظوں نے ایک مسلط شدہ ٹولے کے حکم پر کھیلی ہے۔
#اسلام_آباد_قتل_عام
#IslamabadMassacre
یورپ میں اسلحہ کی نمائش کے موقع پر ایک گبرو گورے نے تمام اسرائیلوں کو ایک ایک کرکے گالی سے بھی بدتر لقاب سے نوازا. سب سے پوچھا کہ بچوں کے مارنے کی ٹیکنالوجی کہاں سے ملتی ھے اور یہودیوں کا چہرہ دیکھنے کے قابل ھے.🙋🙋🙋
سُنا تھا ایک جرنیل اپنی ایکسٹنشن کے لئے ملک تک توڑ سکتا ہے آج اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں کہ ایک جرنیل نے اپنی ��یکسٹنشن کے لئے پورے ملک کے آئین کو مذاق بنایا ہوا ہے اور یہ رویہ رکھا ہوا ہے اگر میری ایکسٹنشن نہ ہوئی تو ملک تباہ و برباد کر دوں گا