اور آپ کبھی بھی پاکستان نہیں بن سکتے، وہ ملک جس نے پابندیوں کے تحت اپنا جوہری ڈیٹرنٹ بنایا جبکہ دوسرے اب بھی کرائے پر اور گروی رکھتے ہیں۔ کچھ قومیں تاریخ رقم کرتی ہیں۔ دوسرے صرف باتیں کرتے ہیں۔
مرانڈی کہتے ہیں، ’’ہم مصر نہیں ہیں، ہم پاکستان نہیں ہیں۔‘‘درست۔ آپ کبھی بھی مصر نہیں ہو سکتے، وہ واحد عرب ریاست جس نے اسرائیل سے سر توڑ جنگ کی اور ایک ایسی جنگ پر مجبور کیا جس نے نقشہ بدل دیا۔
آلِ شریف اور زرداری کارپوریشن کبھی نہیں چاہیں گی کہ چھوٹے انتظامی یونٹس بنیں یا بلدیاتی نظام مضبوط ہو۔ شریف خاندان سلطنتِ پنجاب پر اور زرداری خاندان سلطنتِ سندھ پر بلا شرکتِ غیرے حکومت کرنا چاہتا ہے اور کرتے رہنا چاہتا ہے۔ ملک کو ایک وفاقی، عوامی، جمہوری سیاسی جماعت کی ضرورت ہے جو جمہوریت کا آغاز اپنے اندر سے کرے، وہ جماعت جو کسی شخص یا خاندان کی ملکیت نہ ہو، وہ جماعت جو اپنے اندر بھی میرٹ پر مڈل کلاس لوگوں کو آگے لے کر آئے اور ملک میں بھی اختیارات ایک شخص یا خاندان کی بجائے گلی محلے کے منتخب مڈل کلاس نمائندوں کو منتقل کرے۔
🚨 عاجل:
لقد جمعت هيئة الإذاعة البريطانية (BBC) أدلة على مقتل أكثر من 160 طفلاً فلسطينياً تم إطلاق النار عليهم عمداً في الرأس من قبل القناصين الإسرائيليين في غزة.
وتشير التقارير إلى: "اليهود المحتلون يصطادون الأطفال للمتعة."
لاہور میں آج ایک اور افسوسناک مکان حادثے میں 10 المناک اموات کا سن کر بے حد افسوس ہوا۔ اللہ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطافرمائے، آمین۔
The government’s decision to import 1 million tonnes of wheat highlights major policy and management failures. While local farmers cry out for fair prices and subsidised inputs, hundreds of millions of dollars are being spent abroad to fix a preventable domestic shortage.
🇵🇸 Palestinian citizen: "I have documents, this is my home."
🇮🇱 Israeli Minister Ben-Gvir: "I don't care. Leave within 2 hours or you die."
Isn't humanity, which watches this cruelty and does nothing, considered a partner to this oppression?
‘Bibi, Bibi, you can’t hide! You’re committing genocide!’
Activists protested at a hotel where Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu was having dinner in Washington, DC.
**اگر آپ کے بچے نے FSC کے امتحانات دے دیے ہیں، تو صرف پاکستان میں Bachelor کروانے کا نہ سوچیں۔ ابھی سے بیرونِ ملک Scholarships کی تیاری شروع کریں، کیونکہ یہی صحیح وقت ہے۔**
پاکستان میں اس وقت FSC کے نتائج کا انتظار بھی ہو رہا ہے اور مختلف Universities میں Admissions کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ زیادہ تر طلبہ اور والدین اسی مرحلے پر صرف مقامی Universities کے بارے میں سوچتے ہیں، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہی چند مہینے آنے والی **Fully Funded Scholarships** کی تیاری کے لیے سب سے اہم ہوتے ہیں۔
اگر ابھی سے صحیح Planning شروع کر دی جائے تو اگلے سال بیرونِ ملک **Bachelor Scholarship** حاصل کرنے کے امکانات کافی بڑھ سکتے ہیں۔
**سب سے پہلے کن Scholarships پر نظر رکھنی چاہیے؟**
ہر سال **Hungary Government Scholarship (Stipendium Hungaricum)**، **HEC** کے ذریعے پاکستانی طلبہ کے لیے کھلتی ہے، جس میں **Bachelor** سمیت مختلف پروگرامز کے لیے **Fully Funded Scholarship** دی جاتی ہے۔
اس Scholarship میں **HAT Test** کا اہم کردار ہوتا ہے۔ چونکہ **HEC** سال میں کئی مرتبہ **HAT Test** منعقد کرتی ہے، اس لیے اگر آپ ابھی سے تیاری شروع کر دیں اور اچھے نمبر حاصل کر لیں تو آپ کی مجموعی Profile کافی مضبوط ہو سکتی ہے۔
اسی طرح **Brunei Government Scholarship** اور **Romania Government Scholarship** بھی **HEC** کے ذریعے پاکستانی طلبہ کے لیے آتی ہیں، جہاں **Bachelor** کی سطح پر بھی مکمل فنڈڈ تعلیم حاصل کرنے کا موقع موجود ہوتا ہے۔
**کیا صرف یہی مواقع ہیں؟**
بالکل نہیں۔
اگر آپ اپنی Academic Profile مضبوط بنا لیں تو **Taiwan، China، Hong Kong، South Korea، Thailand** اور کئی دوسرے ممالک کی Universities میں بھی براہِ راست **Scholarships** کے لیے Apply کر سکتے ہیں۔
یعنی مواقع کی کمی نہیں، اصل ضرورت صحیح معلومات، بروقت تیاری اور مضبوط Profile کی ہے۔
**ابھی سے کن چیزوں پر کام شروع کریں؟**
اپنے Academic Grades بہتر رکھنے کی کوشش کریں۔
اور**HAT Test** کی تیاری شروع کریں۔
اپنی English بہتر بنائیں، کیونکہ بعد میں **IELTS** یا دیگر Language Requirements درکار ہو سکتی ہیں۔
مختلف ممالک اور Universities کی **Scholarships** کے بارے میں باقاعدگی سے معلومات حاصل کریں۔
اپنے ضروری Documents جیسے Passport، Academic Certificates اور دیگر کاغذات وقت پر تیار رکھیں۔
**والدین کے لیے ایک اہم بات**
بہت سے والدین صرف اس لیے اپنے بچوں کو بیرونِ ملک بھیجنے کا سوچتے ہی نہیں کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ اس پر لاکھوں روپے خرچ ہوں گے۔
حقیقت یہ ہے کہ ہر سال ہزاروں پاکستانی طلبہ **Fully Funded Scholarships** پر دنیا کے مختلف ممالک میں تعلیم حاصل کرتے ہیں، جہاں **Tuition Fee، Monthly Stipend، Accommodation** اور کئی دیگر سہولیات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔
اگر تیاری وقت پر شروع کی جائے تو ایسے مواقع حاصل کرنا بالکل ممکن ہے۔
**صرف FSC کے Result کا انتظار نہ کریں، بلکہ آنے والے ایک سال کی Planning آج ہی سے شروع کریں۔ یہی چند مہینے آپ کے مستقبل کا رخ بدل سکتے ہیں۔**
**اسد (ناروے)**
*یہ پوسٹ صرف معلومات اور آگاہی کے لیے ہے۔ کسی بھی Scholarship میں Apply کرنے سے پہلے متعلقہ ادارے یا University کی Official Website سے تازہ ترین معلومات ضرور حاصل کریں۔*
✨🇨🇳 China uses hydroseeding technology for ecological restoration on rocky slopes.
The green slurry contains plant seeds and organic fiber, not paint, to rebuild vegetation.
This only goes to show the INFLUENCE & REACH of The ISRAELI LOBBY, whose tentacles extend far & wide, from #EpsteinAxis to The Hague! Architect of #GazaGenocide not only goes scot-free, but even Punishes the Prosecutor for daring to uphold Justice & Rule of Law!
🚨 Let’s examine what the IAEA and the NTI have consistently said about Pakistan’s nuclear program.
At the same time, the fact that India’s nuclear program has become a blind spot for DW News raises serious questions about the credibility of the institution as a whole…
🚨 ڈوئچے ویلے (DW) کی 52 منٹ کی ڈاکیومنٹری میں پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر زہر افشانی - پرانے پروپیگنڈے اور یکطرفہ بیانیے سے پاکستان کا امیج خراب کرنے کی مذموم کوشش فاش: اوپن سورس انٹیلیجنس اور دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق جرمن سرکاری میڈیا ادارے DW کی حالیہ دستاویزی فلم صحافتی اصولوں سے خالی اور شدید تعصب پر مبنی ہے جس میں 1998 میں بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان کے ایٹمی تجربات اور ایس پی ڈی کے فول پروف سیکیورٹی نظام کی حقیقت کو چھپاتے ہوئے پرانے اسلامک بم اور غیر قانونی ایٹمی صلاحیت کا نام نہاد پروپیگنڈا ری سائیکل کیا گیا ہے، جبکہ دوسری طرف جرمنی کا اپنا سفارتی قد کاٹھ اس حد تک زوال پذیر ہو چکا ہے کہ جون 2026 میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے انتخابات میں جرمنی کو پرتگال اور آسٹریا سے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کی بڑی وجہ برلن کی مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیلی جارحیت اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اندھی حمایت تھی، اب جرمن ریاستی میڈیا کو پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا کرنے کے بجائے اپنے بین الاقوامی زوال پر غور کرنا چاہیے۔