Kanwal Shauzeb Team
27/4th October long march mobilisation conducted in the leadership of : Maryam Kulsoom Akram(GS Central Punjab additional charge Lahore president ) with women wing Lahore Tanzeem
@salmanAraja
انقلاب محض تخت و تاج بدلنے کا نام نہیں، بلکہ سوچ اور نظام کو بیدار کرنے کا نام ہے۔عوام کی سوچ بدل چکی ہے عوام غلامی کی زنجیریں توڑ کے وطن کو حقیقی آزادی دلانے کو بے تاب ہیں۔
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
1970 میں عوامی لیگ نے 160، پیپلزپارٹی نے81 نشستیں حاصل کیں۔ جنرل یحیٰی اور بھٹو نے نتائج تسلیم نہیں کئے۔ مارچ1971 میں قومی اجلاس بلایاگیا تو بھٹو نے کہا "جوڈھاکہ جائیگا اسکی ٹانگیں توڑدونگا"، پھرملک ٹوٹ گیا۔ آج پھر یحییٰ بھٹو کے پیروکار عوامی مینڈیٹ پر حملہ آور ہیں۔ اللّٰہ خیرکرے
عمران خان کی خاطر زندہ ہے پشاور!
آپ نے کل عمران خان کے لیے نکلنا ہے۔
@MeenakhanAfridi کا پشاور میں کل ہونے والے جلسے کے بارے میں پیغام۔
#PTIPeshawarJalsa
@ImranRiazKhan اپ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ اس طرح کے سوال ہوں گے پہلے ان لوگوں کو سوالات دیے گئے تھے کہ یہ اپ نے پوچھنا ہے جیسے کہ منصور علی خان نے سوال پوچھے اب انشاءاللہ ان کو جواب ملے گا سات تاریخ کو پشاور جلسے میں