گزشتہ سال قائد عمران خان کے ساتھ 26 رمضان
المبارک کی افطاری کا شرف حاصل ہوا ان کے تاریخی الفاظ میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان لیڈر بنیں وہ الفاظ میرے دل و دماغ میں بیٹھ گئے ۔ اللّٰہ تعالیٰ جلد عمران خان کو رہائی نصیب فرمائے تاکہ تربیت کا سلسلہ جاری رہے اور ملک پاکستان ترقی
ہماری روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے۔ ہمارے دین میں تو دوران جنگ بھی خواتین کو بخش دیا جاتا ہے مگر یہاں محض سیاسی اختلاف پر خواتین پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں۔
عمران خان
"ایک مسنگ پرسن کے نام "
یہ ٹویٹ ایک مسسنگ پرسن کیلئے ہے -
مسنگ پرسن جو پچھلے تین سال سے نہیں دیکھا گیا ' اور پچھلے 7 ماہ سے اس کے ��اندان میں سے کسی نے اس سے نہ بات کی نہ ملاقات کی -
مسنگ پرسن جو پاکستان کا سب سے مقبول پرسن ہے لیکن غائب ہے -
مسنگ پرسن جس کی ایک آنکھ مسنگ کردی گئی لیکن اس نظام اور اس عوام کے کان پر جوں تک نہ رینگی -
مسنگ پرسن جس کا مقدمہ نہ کسی تھانے میں درج ہوتا ہے نہ کسی عدالت میں دائر ہوتا ہے -
مسنگ پرسن جس کو مسنگ کرنے کیلئے اس ملک کی سپریم کورٹ ہی مسنگ ہوگئی- وہاں عدل مسنگ ہوگیا - وہاں انصاف مسنگ ہوگیا -
مسنگ پرسن جس کس انتخابی نشان مسنگ کردیا گیا جس کا بیلٹ باکس مسنگ کر دیا گیا -
مسنگ پرسن جس کو مسنگ کرنے کیلئے اس ملک کا آئین ترمیم زدہ کرکے مسنگ کردیا گیا -
مسنگ پرسن جس کے سب م��دمے بھی ماوراے عدالت ' جس کی سب سزائیں بھی ماوراے عدالت - جس پر الزام بھی ماوراے عدالت - جس کا انجام بھی ماوراے عدالت -
مسنگ پرسن جس کے وسیلے سے اس ملک میں کینسر مسنگ ہونے لگا ' پر آج وہ خود آمریت کے کینسر سے گھائل مسنگ نظر آتا ہے -
مسنگ پرسن جس کے اپنے بھی مسنگ ' جس کے سجن بھی مسنگ ' جس کی عوام بھی مسنگ ' جس کے منسٹر بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے وکیل بھی مسنگ ' جس کے مشیر بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کی جیل کے باہر دھرنا بھی مسنگ ' عوام کا بپھرنا بھی مسنگ - پارٹی کا احتجاج بھی مسنگ - کوئی ہڑتال کوئی لانگ مارچ بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کی میڈیا پر سے اب خبر بھی مسنگ ' جس کا نام بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بغیر اس نوجوان کا سیاست میں اشتیاق بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بغیر اس ملک کے غریب کا "احساس " بھی مسنگ ' جس کے بعد بے گھر کی "پناہ گاہ " بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد بیمار کا "ہیلتھ کارڈ" بھی مسنگ ' جس کے بعد "بلین ٹری اور ماحولیات" کی بات بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد ملک کا وقار بھی مسنگ ' آزاد خارجہ پالیسی کا انداز بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد وردی کی حرمت بھی مسنگ اور پاسبان سے محبت بھی مسنگ -
یہ میرا کالم اس مسنگ پرسن کے نام ہے ج�� کا مسنگ ہونا اب اس ملک ؛ اس نظام اور اس عوام کیلئے ایک نیو نارمل بنتا جارہا ہے اور سب سے زیادہ تشویش کی بات یہ ہے کہ اس نسیان اور اس بیوفائی اور طوطا چشمی پر ہمارا ضمیر بھی مسنگ -
#ImranKhanisEssentiallyaMissingPerson
قلم کی جسارت وقاص نواز
-----------------------------------------------------
@MoeedNj @ImranRiazKhan @SabeeKazmi786 @ARYSabirShakir @MarioNawfal @soulful7867 @salmanAraja @SohailAfridiISF
دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا نماز جنازہ
یہ مناظر ویسٹرن دہشت گردوں کے لیے کسی موت سے کم دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا نماز جنازہ
قوم کی خاطر جان نثار کرنے والے کا رتبہ
#خان_کی_رہ��ئی_کو_ترجیح_بناؤ
@soulful7867 Thank you for courageously sharing the truth about what BB is enduring.
Your voice has helped the world understand the reality of her situation.
We pray that this injustice comes to an end soon, and that BB is granted the dignity, justice, and relief she deserves.
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اگر قیدِ تنہائی رکھا گیا ہے تو کس اتھارٹی کے حکم پر ایسا کیا گیا ہے؟ کس قانون کے تحت رکھا گیا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی سے متعلق سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے حقائق پر مبنی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی.
Big Development
جیل ریفارمز: یحییٰ آفریدی صاحب کے نام
یحییٰ آفریدی صاحب، منافق اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ ناپسندیدہ لوگ ہیں۔ امید ہے آپ یہ ثابت کریں گے کہ آپ منافق نہیں۔ مگر آپ کی کانفرنس میں کہی گئی ہر بات آپ کے عمل سے متصادم ہے، اور یہی وہ تضاد ہے جو آپ کو اس منافقت کے کٹہرے میں لا کھڑا کرتا ہے۔
آپ نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ 'جیلیں فوجداری نظامِ انصاف کی حقیقی نبض ہیں۔' اگر واقعی ایسا ہے تو اس نبض کو خود ٹٹول کر دیکھیے۔ اڈیالہ جیل میں ایک سابق وزیرِ اعظم نو فٹ 10 فٹ کی کوٹھڑی میں1000 ہزاردن سے بند ہے۔ اس کی بیوی بشریٰ عمران، جن کا واحد جرم یہ ہے کہ وہ عمران خان کی اہلیہ ہیں، مہینوں سے قیدِ تنہائی میں ایسی کوٹھڑی میں رکھی گئی ہیں جہاں کھلےگٹر ہیں، چوہے ہیں، کیڑے مکوڑے ہیں، اور صبح تک تعفن اتنی ہوتی ہے کہ دروازہ کھولنے والی خواتین خود کھڑی نہیں رہ پاتیں۔ کیا یہ وہ نبض ہے جو آپ کے نظامِ انصاف کی حقیقت بیان کر رہی ہے؟ اگر ہاں، تو یقیناً یہ نظام مر چکا ہے۔
آپ نے فرمایا کہ 'فوجداری نظامِ انصاف انسانی وقار پر مبنی ہونا چاہیے۔' کیسا انسانی وقار؟ بشریٰ عمران کو وضو کے لیے ریت ملا مٹیالا پانی دیا جاتا ہے۔ کھانا اس قابل نہیں کہ کھایا جا سکے۔ نماز کی حالت میں چھت سے چوہے ان پر آ گرتے ہیں۔ دیوار سے ٹیک لگا کر قرآن پاک تک نہیں پڑھ پاتیں کیونکہ کیڑے مکوڑے بھرے پڑے ہیں۔ روزانہ آٹھ سے بارہ گھنٹے بجلی نہیں ہوتی اور شدید گرمی میں کئی بار بے ہوش ہو چکی ہیں۔ جب دم گھٹتا ہے تو تازہ ہوا کے لیے باہر تک نہیں نکلنے دیا جاتا۔ یہ آپ کا 'انسانی وقار' ہے؟
آپ نے فرمایا کہ 'قیدیوں کے حقوق کا تحفظ نظامِ انصاف کا بنیادی جزو ہے' اور 'جیلوں میں صحت کی سہولیات اور صاف پانی کی فراہمی ضروری ہے۔' تو پھر بتائیے، جب بشریٰ عمران کی آنکھ کا پردہ پھٹا تو دس دن تک ڈاکٹر کیوں نہیں بلایا گیا؟ وہ درد سے چیختی رہیں، مگر کسی نے نہیں سنی۔ جب دونوں آنکھوں کے آپریشن کے بعد دونوں آنکھیں بند تھیں، تو ان کی دیکھ بھال کے لیے کوئی نہیں تھا۔ ڈاکٹروں کے کہنے کے باوجود انہیں ہسپتال میں نہیں رہنے دیا۔ محض بروقت علاج نہ ملنے کے باعث بشریٰ عمران اور عمران خان دونوں کی ایک ایک آنکھ کی بینائی جا چکی ہے۔ یہ اندھا پن حادثہ نہیں، آپ کے نظامِ انصاف کا دانستہ ظلم ہے۔ ان کے ذاتی ڈاکٹروں کو ان کا معائنہ اور علاج تک کرنے سے روکا جاتا ہے۔ کیا یہ آپ ��ی 'صحت کی سہولیات' ہیں؟
آپ نے فرمایا کہ 'نظامِ انصاف میں احتساب کو مضبوط کیا جا رہا ہے۔' کیسا احتساب؟ عمران خان نے آپ کو دو خطوط لکھے جن میں اپنے اور بشریٰ عمران کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی تفصیل دی۔ پہلے خط کا جواب یہ آیا کہ معاملہ آرٹیکل 184(3) کے تحت ہے اور آئینی بنچ کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔ نتیجہ؟ کچھ نہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملاقات کا حکم دیا، مگر اس پر عمل نہیں ہوا۔ توہینِ عدالت کی درخواست دائر ہوئی، مگر سماعت نہیں ہوئی۔ سپریم کورٹ نے کہا وفاقی آئینی عدالت میں جاؤ، وہاں بھی تاریخ نہیں لگی۔ دروازے بند کرتے گئے اور عمران خان نے خود لکھا کہ 'ہمارے لیے انصاف کے دروازے بند ہیں۔' آپ کا احتساب کہاں ہے؟
آپ نے خود ��یل اصلاحات کی کمیٹی بنائی جس میں خدیجہ شاہ اور احد چیمہ جیسے سابق سیاسی قیدی شامل تھے۔ مگر جب یہ کمیٹی اڈیالہ جیل گئی تو انہیں عمران خان کی کوٹھڑی تک رسائی نہیں دی گئی۔ خدیجہ شاہ نے خود آپ کو خط لکھ کر شکایت کی۔ آپ کی اپنی بنائی ہوئی کمیٹی کو آپ کے اپنے نظامِ انصاف میں رسائی نہیں ملتی، تو قیدیوں کے حقوق کا کیا حال ہو گا؟
آپ نے فرمایا کہ 'زیرِ التوا مقدمات کم کرنے میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔' مگر عمران خان پر تین سو سے زائد مقدمات ہیں جو پاکستان کی تاریخ کا ریکارڈ ہے۔ بشریٰ عمران اور عمران خان دونوں کے بنیادی حقوق کی درخواستیں عدالتوں میں بغیر سماعت پڑی ہیں۔ خیبرپخت��نخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کو دس بار عمران خان سے ملاقات سے روکا گیا۔ ایک منتخب وزیرِ اعلیٰ اپنی جماعت کے بانی سے ملنے کی اجازت نہیں لے پا رہا اور آپ فرما رہے ہیں کہ نظامِ انصاف بہتر ہو رہا ہے؟
سب سے تکلیف دہ بات یہ ہے کہ یہ کانفرنس آپ نے بلائی، آپ نے چاروں وزرائے اعلیٰ کو ایک چھت تلے جمع کیا، مگر اس کانفرنس میں سیاسی قیدیوں کے معاملے پر کوئی بات نہیں ہوئی۔ سہیل آفریدی نے عمران خان کی حالت بیان کی مختصر، مگر کانفرنس ایک اعلامیے پر دستخط کے ساتھ ختم ہو گئی جس میں بشریٰ عمران اور عمران خان کا کوئی ذکر نہیں تھا۔ اسی مجلس میں مریم نو��ز بیٹھی تھیں جن کے زیرِ انتظام جیل میں یہ ظلم ہو رہا ہے، اور آپ نے ان سے ایک سوال نہیں پوچھا۔ عمران خان کی بہنوں پر واٹر کینن چلائے گئے جب وہ اپنے بھائی سے ملنے آئیں، مگر آپ خاموش رہے۔
خان صاحب اور بشریٰ عمران کو آپ کے نظام کی ناانصافیوں کے باعث قید کیا گیا ہے۔ کم از کم ان پر ہونے والی زیادتی رکوا دیجیے۔ اللہ کے حضور آپ کا بھی یہ عذر نہیں چلے گا کہ آپ فوج کے سامنے مجبور تھے۔
اگر ضمیر کی آواز سنیں تو یاد رکھیے، منصب کسی بھی وقت چھوڑا جا سکتا ہے۔ خدارا انصاف نہیں کر سکتے تو منصب چھوڑ دیجیے ورنہ قیامت کے دن یہی منصب آپ کے گلے کا طوق بن جاۓ گا۔
یہ خط میں آپ کو پوسٹ سے بھی بھیج رہی ہوں تاکہ قیامت کے دن حساب رہے
#YahyaAfridi
@SohailAfridiISF
@MaryamNSharif
@CMShehbaz
انسانی وقار اور بنیادی حقوق کے مسلمہ اصولوں کے بھی منافی ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک آئینی رِٹ پٹیشن زیرِ سماعت ہے۔ ہمیں امید ہے کہ معزز عدالت آئین و قانون کے تقاضوں کے مطابق اس غیر انسانی سلوک کا نوٹس لیتے ہوئے مؤثر اقدامات کرے گی ۔
@soulful7867
عمران خان اور بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں قید تنہائی میں رکھا جارہا ہے جو بالکل غیرقانونی و غیرآئینی ہے۔یہ پاکستان کے آئین میں بھی ممنوع ہے، منڈیلا ��ولز میں بھی ممنوع ہے،عمران خان اور بشری بی بی کو 7 ماہ کے شاکنگ عرصہ سے قید تنہائی میں رکھا جارہا ہے۔ نہ ان کا بیرونی دنیا میں کسی سے رابطہ نہ کسی انسان سے جیل کے اندر کوئی رابطہ ہوتا وکلا سے رابطہ نہیں بچوں سے رابطے نہیں پڑھنے کے لیے کتابیں فراہم نہیں کی جارہی ہیں۔یہاں تک کہ ان کو سلام کے جواب میں وعلیکم سلام کہنے کی کسی کو اجازت نہیں۔
اس پر علیمہ خان اور بشری بی بی کی بیٹی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی جس کی آج نو بجے سماعت تھی تو پہلے کی طرح اعتراضات لگائے گئے کہ یہ کیسے درخواست دے سکتی ہیں جو کہ ہم نے اسی عدالت کے پہلے سے موجود فیصلوں کے حوالے دے کر دور کئے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
”گزشتہ 7 ماہ سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بدترین قیدِ تنہائی کا سامنا ہے، انکا بیرونی دنیا، فیملی اور وکلاء سے کوئی رابطہ نہیں۔ یہاں تک کہ میاں بیوی کی ملاقات بھی بامشکل ہو پاتی ہے، کتابیں میسر ہیں نہ ٹی وی، اس سب کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کی گئی۔ توشہ خانہ ون اور ٹو کی اپیلوں پر تو سماعت ہی نہیں ہو پا رہی اور القادر ٹرسٹ کیس میں بھی عدالت کا غیر معمولی رویّہ سمجھ سے باہر ہے، 16 مہینے کے انتظار کے بعد، ضمانت پر فیصلہ دینے کے بجائے، مرکزی اپیل پر دلائل دینے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے اس فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی ہے، کیونکہ قانوناً پہلے ضمانت کا حق ملنا چاہیے۔“
بیرسٹر سلمان صفدر
#ReleaseImranKhan
ڈاکٹر یاسمین کے بارے میں بات کرنا بہت ضروری ہے۔ وہ بہت بلند ہمت سے جیل کاٹ رہی ہیں۔ ہمارے لئے مشعلِ راہ ہیں، اگر وہ جیل کاٹ سکتی ہیں تو باہر بیٹھی قیادت کیوں ڈرتی ہے؟
🚨میرا لیڈر عمران احمد خان نیازی جیل میں قید ہے اور ان کے بیٹے باہر ہیں، چیف جسٹس صاحب عمران خان سے ان کے بیٹوں کی گفتگو کروانے کا انتظام کرو،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا جیل اصلاحات کانفرنس سے چیف جسٹس یحیی�� آفریدی ، مریم نواز شریف اور دیگر کی موجودگی میں خطاب
اڈیالہ ملاقات کیلئے جائیں تو باہر کھڑا رہنا پڑتا ہے کم از کم باہر ملاقاتیوں کے لئے انتظار گاہ بنائی جائے، سہیل آفریدی
عمران خان کی صحت جیل میں خراب ہوئی
عمران خان ناحق قید ہے، سہیل آفریدی
بانی پی ٹی آئی کے بھی حقوق ہیں، سہیل آفریدی
بانی کا علاج ذاتی معالجین سے کرایا جائے، سہیل آفریدی
بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق خیبر پختونخواہ مین قیدیوں کو تمام سہولیات دی جا رہی ہیں، سہیل آفریدی
جمہوریت میں جلسہ کی اجازت ہوتی ہے
یہاں جلسہ ہوتا ہے تو ایف آئی آر درج ہو جاتی ہے، سہیل آفریدی
کم سن بچوں پر دہشت گردی کی ایف آئی آر درج ہوئیں، سہیل آفریدی
بانی پی ٹی آئی اڈیالہ میں قید ہے
جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہیے، سہیل آفریدی
بانی کی ان کے بیٹوں کیساتھ ویڈیو لنک پر بات کرائی جائے، سہیل آفریدی
بانی کی بہنوں کی ملاقات اگر نہیں ہو سکتی تو ان پر واٹر کینن کا استعمال نہ کیا جائے، سہیل آفریدی
��یرسٹر سلمان صفدر کی گفتگو 🚨
عمران خان کے خلاف مقدموں کا انبار تھا، یہ صرف عمران خان کا کام تھا کہ انھوں نے فیصلہ کیا کہ میں اس سکور کو chase کرونگا۔
عمران خان نے اپنی قانونی ٹیم اتاری اور انکو ایک ناممکن ٹاسک دیا کہ 300 مقدمے لڑو ۔ ہم نے 300مقدمے لڑ دیے ۔ ہم نے 300 مقدمے جیت بھی لیے ۔اپنی آزادی بھی اس میں لے لی ۔۔اب ایمائزنگ میں مسئلہ ہے یا موسم میں اگر کوئی مشکلات، تبدیلی آگئی ہے ۔آخری وکٹ اگر نہیں گر رہی۔
اب عمران خان کو یہ کریڈٹ دے دیں کہ تمام کیسز بے بنیاد ، کھوکھلے ,من گھڑت تھے ۔۔ جن پہ سب لوگوں کا بہت وقت ضائع کیا گیا ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں قید تنہائی کی بہت اہم پٹیشن تھی جس کی سماعت ہوئی ہے عمران خان کو جو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ک��ی ججمنٹ میں ایسی سزا نہیں لکھی ہوئی بریسٹر سلمان صفدر
اگر آج بشری بی بی کی بیٹی سے ملاقات کروا رہے ہیں اس ہیئرنگ کے دوران یہ کنسرننگ بات ہے اس سماعت کو سبوتاج کرنے کے لیے ہے یہ ملاقات بے معنی ہے بشری بی بی سے ہر ہفتے فیملی کی ملاقات کروانی چاہیے سلمان صفدر
عمران خان کی بہن علیمہ خان، سلمان اکرم راجہ، نعیم حیدر پنجھوتھا، علی اعجاز بٹر، خالد یوسف چوہدری، علی بخآری، شاندانہ گلزار، اظہر صدیق، شمسہ کیانی، سرمد منیب اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم سومرو کی عدالت میں موجود
عمران خان کی بہن علیمہ خان،سلمان اکرم راجہ ،احسن جمال خان، نعیم حیدر پنجھوتھا،علی اعجاز بٹر، سلمان صفدر، سرمد منیب، فرحت البرکی، نیاز اللّٰہ نیازی، کمرہ عدالت میں موجود
🚨🚨🚨 بیرسٹر سلمان صفدر کے دل کو چیر کر رکھ دینے والے الفاظ!!!
آنکھوں دیکھا جو حال ہے وہ یہ ہے کہ عمران خان کو اس دنیا سے کٹ آف کردیا گیا ہے، ان کو بچوں سے بات تک نہیں کرنے دی جا رہی ہے، ٹی وی، اخبار ، کتاب سب پر پابندی ہے، جیل میں کسی سے دعا سلام کرنے پر پابندی ہے، فیملی سے ملاقات ہوئے مہینے گزر چکے ہیں!!!😢💔