پائین اصل خبر دب گئی جے؛
یعنی چوہدری سالک حسین نے گجرانوالہ ضمنی انتخاب میں ق لیگ کی جانب سے مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار کی حمایت کا اعلان فرما دیا ھے۔۔!
یعنی حکومتی اتحادی جماعت کے وفاقی وزیر نے حکومت ٹکٹ ہولڈر کے خلاف اتحاد بنا لیا جے۔
پتے پھینٹے جا رہے ہیں، بساط بچھائی جا رہی ھے؟
یا ایویں معمول دی سرگرمی؟
اگر یہ مرکزی مسلم لیگ اور ق لیگ نہ ہوتی تو شاید معمول ہی تصور ہوتا۔ ہیں جی۔۔!
Today At 4:30 PM Adyala Jail Authorities facilitated 40 Mins Meeting with Mr Imran Khan & Wife Bushra Imran. After repeated applications / requests met Khan Sb after 7 Months & BB after 11 Months. Session was insufficient to cover all cases / legal matters. Both briefed me on their Health Conditions Living Conditions & Gave Fresh Instructions for Some Legal Matters & Cases.
کے پی کے میں ایمرجنسی کا نفاد اور سرکاری گماشتوں کے ذریعے اسکا ڈھول پیٹنا دراصل اپنے اندر چھپے ہوئے اس خوف کا اظہار ہے، جس کے اثرات اگلے چند روز میں واضح ہو جائیں گے۔ ن لیگ پہلے فارغ تھی، آج زرداری نے ایمرجنسی کے حکمنامے پر دستخط کرکے بلاول کے مستقبل کو بیچ دیا ہے۔
@DrTariqFazal اگر آپ لوگوں ترجیح ریاست ہوتا تو چوری کی سیٹوں پر حلف اٹھا کر حکومت نہ کرتے۔ آپکی ترجیح اقتدار ہے، چوری ہے، ڈکیتی ہے اور مظلوم عوام پر ٹیکسز کے ذریعے ظلم کرنا ہے۔ جو بولتا ہے اسے ٹھ لیتے ہو۔
سہیل آفریدی نے کے پی کے میں لانگ مارچ کی شکل میں ایک تہوار کا سماں باندھ دیا ہے۔ پختون جھوم رہے ہیں، آگے بڑھ رہے ہیں، وزیراعلی بذات خود عوام میں گھل مل رہا ہے۔ نہ کسی سکیورٹی کا ڈر اور نہ ہی دہشت گردی کی تشویش! کیا پنجاب کی وزیر اعلی بغیر سکیورٹی کے لبرٹی لاہور جا سکتی ہے؟
@salmaan_ghani آپ جیسا قلمی غلام تاریخ میں نہیں دیکھا ۔ سب کچھ جانتے ہوئے بھی پھپھو بن کر ساڑ نکال رہے ہو۔ سہیل آفریدی کا اقتدار عمران خان کے نام پر ہے اور عمران خان کو ناحق جیل میں رکھا ہوا ہے۔ جہاں پر ظلم کی تمام حدیں پار کی جا چکی ہیں، آنکھ ضائع ہوچکی ہے، اب عمران خان کو مرسی طرز پر ماریں گے
بظاہر مذاکرات کامیاب ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ مذاکرات کی کامیابی کا انحصار مقتدرہ کی نیت اور عمران خان سے ملاقات پر ہے۔ اسکرپٹ کے عین مطابق معاملات آگے بڑھ رہے ہیں، سندھ اور پنجاب کی فارم 47 کی جماعتوں کو موت دکھلا کر بخار پر راضی کیا جارہا ہے۔ لیکن مستقبل عمران خان کا ہے۔
مذاکرات اسموک اسکرین ہے، اسکے پیچھے جو چل رہا ہے وہ اصل بات ہے۔ کورپ کمانڈرز اعلامیہ اور تھری فرنٹ وار کے خدشہ کو ملائیں تو صورتحال واضح ہو جائے گی۔ نہ تو آپ اسٹیبلشمنٹ کو توڑ سکتے ہو اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ عمران خان کا قلعہ قمع کرسکی ہے۔ لہذا درمیانی رستہ ہی صاحب ہے۔ مل بیٹھیں
کور کمانڈرز کانفرنس ک�� اعلامیہ کافی معنی خیز ہے۔ اس اعلامیہ ��ے تو یہی لگتا ہے کہ تحریک انصاف نے اگر سیاست کرنی ہے تو انکی شرائط اور انکی مرضی سے ہوگی۔ وگرنہ لانگ مارچ، جلسے جلوس کرو گے تو کچل دئیے جاؤ گے۔