As per directives of Mayor Karachi, Dy Mayor & MC, Afzal Zaidi and in continuation of spray program @MSdepttKMC has arranged fumigation drive under the malaria control program and dengue / chicken gonia cases in the jurisdiction of KMC. TMC wise program starting from 01-11-2024
مئیرکراچی، ڈپٹی مئیر و میونسپل کمشنر، افضل زیدی کی ہدایت پر سینئرڈائریکٹر میونسپل سروسز، ذوالفقار علی ابڑو کی نگرانی میں محکمہ میونسپل سروسز و SSWMB کے اشتراک سے کراچی میں مکھیوں، مچھروں و دیگر جراثیم کےخاتمے کےلئے 7اضلاع میں گزشتہ 1ماہ سے روزانہ کی بنیاد پر فیومیگیشن مہم جاری ہے
مئیر کراچی، ڈپٹی مئیر کراچی و میونسپل کمشنر، سید محمد افضل زیدی کی ہدایت پر سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز، ذوالفقار علی ابڑو نے رات گئے کراچی کی مختلف شاہراہوں اور انڈر پاسز کا دروہ کیا اور مون سون سیزن کی برسات ہونے کےبعد برساتی پانی کے نکاسی آب کے نظام کا جائزہ لیا۔ (2024-07-30)
عوامی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ نے حکام کو ہاکس بے بیچ پر KMC لائف گارڈز تعینات کرنے کا حکم دیا۔ میئر نے مزید کہا کہ عوامی زندگی بہت اہم ہے، اور اس سلسلے میں حفاظت اولین ذمہ داری ہے۔
Good work doesn’t need affiliation
When you work on the ground, and the ground reflects your efforts from every side, it’s called efficiency. Mr. Noman, the Focal Person for Jamaat-e-Islami, appreciated the work of KMC teams. Here, you can hear the views of Mr. Noman.
The Mayor of Karachi, Barrister Murtaza Wahab, directed officials to "pull up their socks" for rain emergency arrangements.
A rain emergency has been declared to ensure appropriate arrangements. Municipal Commissioner S. M. Afzal Zaidi monitored the situation in the city and visited drains, pumping stations, and underpasses. DG Technical Syed Azhar Shah, Senior Director of Municipal Services Zulfiqar Abro, and others were present.
@MSdepttKMC
میونسپل کمشنر، افضل زیدی کے ہمراہ سی��ئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز نے کراچی ضلع جنوبی و مشرقی کےمختلف نالوں کا دورہ کیا اور رین ایمرجنسی کےحوالے سے کے ایم سی کی جانب سے برساتی نالوں پر جاری صفائی و کلیئرنس کےکاموں کا جائزہ لیا، اس موقع پر ڈی جی، ٹیکنیکل سروسز، اظہر شاہ بھی موجود تھے
بلدیہ عظمیٰ کراچی میونسپل کمشنر، سید افضل زید�� کی ہدایت پر سینئرڈائریکٹر میونسپل سروسز، ذوالفقار علی ابڑو نے کراچی تین تلوار پر واقع گلاس ٹاور کےمقام پر فیریئر نالہ کا دورہ کیا، رین ایمرجنسی کےحوالے سے کے ایم سی کی جانب سے برساتی نالوں پر جاری صفائی و کلیئرنس کےکاموں کا جائزہ لیا
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز، ذوالفقار علی ابڑو نے کراچی نارتھ ناظم آباد میں واقع فائیو اسٹار چورنگی کے مختلف نالوں کا دورہ کیا اور رین ایمرجنسی کے حوالے سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے برساتی نالوں پر جاری صفائی اور کلیئرنس کے کاموں کا جائزہ لیا۔
سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز، ذوالفقار علی ابڑو نے کراچی شاہراہِ فی��ل پر واقع کاشف سینٹر میں لگنے والی آگ کے جائے حادثے کا دروہ کیا اور جاری فائر و ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا، اس موقع پر چیف فائر آفیسر، اشتیاق احمد خان و اربن سرچ اینڈ ریسکیو کے ہمایوں خان موجود تھے۔ (2024-07-26)
سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز، ذوالفقار علی ابڑو نے کراچی ضلع وسطی میں گجر نالہ، عائشہ منزل نالہ، نارتھ ناظم آباد نالہ اور دیگر مختلف نالوں کا دورہ کیا اور رین ایمرجنسی کے حوالے سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے برساتی نالوں پر جاری صفائی اور کلیئرنس کے کاموں کا جائزہ لیا۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا اولڈ سٹی ایریا، صدر ایم اے جناح روڈ، گرومندر نالہ، طارق روڈ اور ملحقہ علاقوں کا دورہ
@TOKCityOfLights@SindhCMHouse
سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز، ذوالفقار علی ابڑو نے کراچی ضلع جنوبی کا دروہ کیا اور مون سون سیزن کی برسات ہونے کے بعد برساتی پانی کے نکاسی آب کے نظام کا جائزہ لیا اور سینئر ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ بارش ہونے کےبعد ضلع کی تمام بڑی شاہراہیں اور راستے مکمل طور پر ٹریفک کے لیے کلیئر ہیں۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز، ذوالفقار علی ابڑو کی جانب سے تمام عالم اسلام میں نیا اسلامی سال بہت بہت مبارک ہو اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ یہ سال ہم سب کے لیے برکتوں ��الا، رحمتوں والا اور امن و عافیت والا ہو، آمین۔
مئیر کراچی، بیرسٹر مرتضی وہاب صدیقی نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز، ذوالفقار علی ابڑو کے ہمراہ کراچی کے مختلف نالوں کا دورہ کیا اور رین ایمرجنسی کے حوالے سے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے برساتی نالوں پر جاری صفائی اور کلیئرنس کے کاموں کا جائزہ لیا۔
ڈپٹی مئیر کراچی، سلمان عبد مراد نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز، ذوالفقار علی ابڑو کے ہمراہ کراچی کے مختلف نالوں کا دورہ کیا اور رین ایمرجنسی کے حوالے سے برساتی نالوں کی صفائی و ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لیا۔ (2024-07-04)
کمشنر کراچی، سید حسن نقوی کی زیر صدارت کمشنر کراچی آفس میں متوقع مون سون بارشوں سے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں کمشنر کراچی کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز، ذوالفقار علی ابڑو نے نالوں کی صفائی سے متعلق بریفنگ دی
مئیر کراچی، بیرسٹر مرتضی وہاب نے سینئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز، ذوالفقار علی ابڑو کے ہمراہ کراچی ضلع شرقی کے نالوں کا دورہ کیا اور رین ایمرجنسی کے حوالے سے برساتی نالوں کی صفائی و ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لیا، اس موقع پر ترجمان مئیر کراچی، کرم اللہ وقاصی بھی موجود تھے۔