اے چاند کربلا کے تُو نے تو دیکھے ہوں گے
اُترے تھے اِس زمِیں پر عرشِ بریں کے تارے
اے چاند اِس زمِیں پر رکھیو ہمیشہ ٹھنڈک
سوتے جو ہیں یہاں پر زہراؑ کے ہیں یہ پیارے❤️🩹
_اے چاند کربلا کے🌙🥀🍂💔
🌹01 شعبان: ولادت باسعادت حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیھا مبارک ہو!🌸🎉💐
بنتِ علیؑ، نواسیِ رسولؐ، محافظِ کربلا، پاسبانِ خطِ حسینؑ، اور مدافعِ ولایت و امامت—حضرت زینب کبریٰؑ کی ولادت، امتِ مسلمہ کے لیے تجدیدِ عہد کا دن ہے۔
#ولادت_جناب_زینب#شریکتہ_الحسین

سو سال تک ستر ہزار منبر مولا علی علیہ سلام کے خلاف بولتے رہے، لیکن آج بھی دنیا میں سب سے زیادہ فضیلت خاتم النبین کے بعد مولا علی علیہ سلام کی ہی ہے۔♥️
~علامہ نصرت بخاری
شھادت جانگداز حضرت امام موسی ابن جعفر الکاظم علیہ السلام کے موقع پر امام زمان عج اللہ تعالی فرجہ الشریف، رہبر معظم انقلاب اسلامی امام خامنہ ای حفظہ اللہ اور تمام امت اسلامی کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض ہے😭💔
#شہادت_امام_موسیٰ_کاظمؑ