یہ کہانی سنا کر ،
اس��اذ نے سقراط سے فیڈ بیک لیتے ہوئے پوچھا:
”اس کہانی سے آپ نے کیا سمجھا؟“
سقراط بولے:
”جو کیڑے جلدی اٹھتے ہیں، وہ جلدی کھائے جاتے ہیں۔“
😂😂😂😂 ماخوذ
سقراط کہتا ہے کہ میں جب چھوٹا تھا تو صبح کو بہت دیر سے اٹھتا تھا، والدہ کو میری اس روش سے سخت نفرت تھی، کیوں کہ وہ مجھے ایک بہت بڑا تاجر دیکھنا چاہتی تھی۔ ایک دن مجھے ایک استاد صاحب کے پاس لے گئی تاکہ وہ مجھے سویرے اٹھنے کی فوائد بتائیں۔ اس ��ستاذ نے ایک کہانی کے ذریعے مجھے
موٹیویٹ کرتے ہوئے کہا:
”دو پرندے تھے،
ایک سویرے اٹھ کر کیڑے مکوڑے تلاش کر کے پیٹ بھرتا تھا اور دوسرا دیر سے اٹھتا، جس کےلیے کوئی کیڑا مکوڑا زمین پر رینگتا ہوا نہ ہوتا کہ وہ کھا سکے۔“
ختم نبوت ایمان کی بنیاد
عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی بنیاد ہے
اگر بنیاد ہی کمزور رہی تو عمارت کبھی بھی گر سکتی ہے اپنے ایمان کی بنیاد کو مضبوط رکھیں
شکیل