🇵🇰 فرانس میں تاریخ رقم: پہلا پاکستانی نژاد میئر منتخب! 🇫🇷
عمر یعقوب فرانس کی تاریخ کے پہلے پاکستانی نژاد میئر بن گئے ہیں۔ پاکستانیوں کے لیے فخر کا لمحہ
سی این این کا دعویٰ ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانا شروع کردیں۔
اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں صرف چند درجن بارودی سرنگیں بچھائی گئیں، ایران کی 90 فیصد سرنگیں بچھانے والی کشتیاں محفوظ ہیں۔
#CNN#iran#Israel#usa#StraitOfHormuz
ایک اور کارنامہ کراچی میں پپلیز پارٹی کا انڈر پاس بنانا شروع کیا تھا صرف انڈر رہ گیا پاس کھاگئے !!
گندی گلی بنا دی ،،،،،
چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے !!
@FaizullahSwati
جویریہ عباسی فضہ علی نبیہ علی بشری انصاری کے خاوند اقبال مولوی آزاد ساحل عدیم علامہ ہشام الٰہی ظہیر ڈاک��ر سبیل اور مولوی قریشی میں رمضان میں وائرل ہونے کا مقابلہ ، آپکے خیال میں ٹاپ پہ کون رہا ہے پہلے عشرے کے ابتدائی پانچ روزوں میں ؟
#HumaraKarachi
جس تیزی سے نتائج آ رہے تھے، اب وہ اسپیڈ رک سی گئی ہے ۔۔۔
الیکشن کمیشن میں ہونے والی میڈیا بریفنگ بھی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہوتی جا رہی ہے ۔۔۔ جماعت اسلامی سے وابستہ ا��راد شکوک و شبہات کا اظہار کرنے لگے ہیں۔
فضل چودھری کا کہنا تھا کہ بانی کی صحت حکومت کی ترجیح ہے اور ہماری ان سے کوئی ذاتی عناد اور دشمنی نہیں۔ بانی اگر الشفاء میں علاج پر راضی ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔
انہوں نے کہا بانی پی ٹی آئی کا روزانہ کی بنیاد پر چیک اپ ہوتا ہے اور انہی کی درخواست پر پمز بھیجا گیا۔
2/2
اگر اللہ اپنے فضل و کرم سے انہیں کامیابی عطا فرماتا ہے تو نہ کوئی جلوس نکالا جائے گا، نہ نعرے لگائے جائیں گے اور نہ ہی جشن منایا جائے گا، بلکہ سب لوگ سجدہ شکر ادا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اللہ تعالیٰ کا دل سے شکر ادا کریں گے اور قوم کی خدمت کے لیے صرف اللہ سے مدد طلب کریں گے
بنگلادیش میں 13 ویں پارلیمانی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے،بنگلا دیش جماعتِ اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمٰن نے جمعرات کو الزام عائد کیا کہ ملک کے مختلف حصوں میں جعلی ووٹ ڈالنے کی کوششیں کی گئیں۔
1/3
#Banlgadesh#Election2026@Drsr_Official
Veteran all-rounder Shoaib Malik has announced his retirement from the (PSL) ahead of landmark season 11.
Malik has been a mainstay of the PSL since its very beginning, having represented four different franchises Karachi,Multan,Peshawar & Quetta.
#ShoaibMalik#PSL#mediaspringpk
شاہزیب نے اپنی سگی بیوی کو مین رول دیا ہے اور محترمہ ایکٹنگ اتنی بری اداکارہ ہیں کہ خدا کی پناہ عدالت ��یس قسطوں میں کیس حل نہ کر سکی اور شاہزیب نے ایک ٹاک شو میں سب پتہ کر لیا۔ صبا قمر کے صدقے ڈرامہ شروع کر لیا تھا مگر شاہزیب نے اسے اپنی فیملی اور جیو کا اشتہار بنا دیا ہے
4/5