سوچیں آپ کے گھر میں وبا پھیل جائے، آپ کے گھر میں اموات ہو رہی ہوں اور آپ علاج معالجہ،خوراک اور گھر کی بہتری پر پیسہ لگانے کی بجائے سارے خاندان کی جیب سے پیسہ نکال کر بندوق خرید لائیں۔تو ایسے میں آپ خاندان اور گھر والوں کی خیر خواہ ہیں؟
آپ کے اندر رتی بھر بھی انسانیت ہے؟
تاریخ گواہ ہے کہ جس بھی قدرتی آفات کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کی زمہ داری پاک فوج کے سپرد کی گٸ احسن طریقے سے نبھایا، بھروسہ ہے کہ اس بار بھی فوج قوم کو مایوس نہیں کرے گی اور بہت جلد ہم اس کرونا واٸرس کے پھیلاو پر قابو پا لینگے۔ ان شاء اللہ ۔
#PakistanUnitedAgainstCorona