ایک جانب امپورٹڈسرکارہمیں سیلاب کےباعث سیاست نہ کرنےکاکہہ رہی ہےجبکہ دوسری جانب ہمیں ہراساں کرنے+ہمارےخلاف جھوٹےمقدموں کےاندراج،ہمارامؤقف پیش کرنےوالےصحافیوں کو نشانہ بنانےاورمیری(تقاریروبیانات)کی نشریات ��وکنے کیلئےTVچینلز اور یوٹیوب وغیرہ کو بندکرنےکےسلسلے میں تیزی لارہی ہے