لیجنڈری راک بینڈ Pink Floyd کے بانی راجر واٹرز😱💚
“میں یہ اعتراف کرنے کے لیے تیار ہوں کہ میں ہر صبح غزہ کے لیے روتا ہوں۔کیو��کہ میں 80 سال کا ہوں اور میں نے اپنی آنکھوں کے سامنے روزانہ ایک پوری قوم کی نسل کشی کو ہوتے ہوئے کبھی نہیں دیکھا۔”
"ہاتھ پاؤں باندھ کر کیمرے کے سامنے ریپ کیا جاتا"
"کھانا فرش پر پھینک کر چاٹنے پر مجبور کیا جاتا"
اقوام متحدہ کی نمائندہ کی زبانی اسرائیلی قید میں موجود فلسطینیوں کی دل دہلا دینے والی رودار
🇮🇷 An Iranian woman speaks directly to the American people:
Trump claims war would save Iranians but we don’t need saving.
We know Americans don’t want more wars either. Our lives and your lives are worth more than political ambitions.
Too many families have already paid the price.
A war with Iran would destroy my country and bury yours.
🔴 ایک ایرانی خاتون نے امریکی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا:
“ٹرمپ ایران کے عوام کو بچانے کے لیے ایران کے ساتھ نئی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، لیکن ایران کے عوام کو کسی نجات دہندہ کی ضرورت نہیں۔
ہم جانتے ہیں کہ آپ بھی اب جنگ نہیں چاہتے۔ ہماری اور آپ کی زندگیاں ٹرمپ کی خواہشات سے کہیں زیادہ قیمتی ہیں۔ بہت سے امریکی خاندان غیر ملکی تنازعات کی قیمت ادا کر چکے ہیں اور تکلیف سہہ چکے ہیں۔
اگر آپ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جنگ کرنے ک�� اجازت دیتے ہیں تو یہ وینیزویلا سے بالکل مختلف ہوگا۔ میرا ملک تباہ ہو جائے گا اور آپ کی عوام بھی نقصان اٹھائے گی۔ ہم دونوں ہار جائیں گے۔”
ہسپانوی کوچ پیپ گوارڈیولا :
"میں جب بھی ملبے تلے دبی اپنی ماؤں کو پکارتے غز0 کے معصوم بچوں کو دیکھتا ہوں تو سوچتا ہوں کہ وہ دنیا کی بے حسی کے بارے میں کیا سوچتے ہوں گے؟
ہمیں تسلیم ��رنا ہوگا کہ ہم نے ان بچوں کو اکیلا چھوڑ دیا ہے اور اب تک ان کی کوئی عملی مدد نہیں کی۔"
Rick Wiles delivers a harsh critique, arguing that Israeli supremacist ideology teaches racial superiority and dehumanizes Palestinians—creating a mindset where the killing of children is excused as acceptable.
Piers Morgan asked Norman Finkelstein how he thought his Holocaust-survivor parents would have reacted to oct 7,
He Replied: “They had the right to hate the people that destroyed their lives, & the people of Gaza have the right to hate the people who destroyed their lives.”
“I lost 90% of my income as soon as I started talking about Palestine online, 90% contracts that were signed, cancelled!..”
“We're in a place where we cannot speak about a genocide that is happening because we cannot afford to lose our job..”
It breaks my heart to see the ongoing scale of human suffering in Gaza.
While famine has been pushed back, needs are growing faster than aid can get in.
We need more crossings, lifting of restrictions on critical items, removal of red tape, safe routes inside Gaza, sustained funding & unimpeded access.
ملائشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد:
" امریکہ ہی ہے جو نسل کشی کر رہا ہے، کیونکہ امریکہ اسرائیلیوں کو اسلحہ اور پیسہ فراہم کرتا ہے۔
دنیا خود کو مہذب سمجھتی ہے، لیکن جب آپ اپنی آنکھوں کے سامنے نسل کشی ہونے دیتے ہیں اور کچھ نہیں کرتے، تو آپ مہذب ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتے۔۔۔"