شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کو 7سال گزر جانے کے بعد بھی انصاف نہیں ملا۔ جے آئی ٹی کو رپورٹ جاری کرنے سے روکا گیا ہے جس کی وجہ سے انصاف کا عمل التوء کا شکار ہے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
@GandapurPAT#ModelTownMassacre
ہم نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر احتجاج کا راستہ ترک کر کے پوری توجہ قانونی عمل پر مرکوز کی مگر پھر بھی انصاف سے محروم ہیں۔ ہم انصاف کے اداروں اور مقتدر شخصیات کی یاددہانی اور حصول انصاف کے لئے 17 جون کو ملک گیر ریلیاں نکال رہے ہیں: سیکرٹری جنرل PAT
@GandapurPAT#ModelTownMassacre
ہم شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کو انصاف دلوائے بغیر چین سے نہیں بیٹھی�� گے۔ ملک بھر میں نکالی جانے والی ریلیاں پرامن ہوں گی۔ کارکن انصاف نہ ملنے پر اپنی تشویش اور احتجاج ریکارڈ پر لارہے ہیں: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک
@GandapurPAT
#ModelTownMassacre
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی غیر جانبدار تفتیش سے ہی معصوم کارکنوں کے قاتل کٹہرے میں آئیں گے اور اپنے انجامِ بد کو پہنچیں گے، ہم انصاف کے حصول تک سانحہ کے ظلم اور قتلِ عام کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتے رہیں گے: سیکرٹری جنرل PAT
@GandapurPAT#7YearsOfInJustice#ModelTownMassacre
7 years to the brutality and state terrorism in model town, where 14 were killed and 100+ were injured. Hundreds of promises with families of martyrs but still, the case awaits Justice.
Please Stop ignoring #ModelTownMassacre.
#7YearsOfInjustice
شہدائے ماڈل ٹاؤن کے انصاف اور ورثاء سے اظہار یکجہتی کیلئے آج لاہور سمیت ملک بھر میں کارکنان کی اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں اس بات کا ثبوت ہے کہ 7سال کے بعد بھی شہید کارکن ہمارے دلوں میں بستے ہیں: میاں زاہد اسلام ممبر کور کمیٹی
@mianzahidvalue#7YearsOfInJustice#ModelTownMassacre
شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 7ویں برسی پر جامع مسجد منہاج یونیورسٹی لاہور میں شہداء ایصالِ ثواب کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد
دعائیہ تقریب میں منہاج یونیورسٹی کے پروفیسرز، کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے طلباء اور اساتذہ شریک ہوئے
#7YearsOfInJustice#ModelTownMassacre@OfficialMUL
عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے رہنماؤں کی شہداء کی یادگار پرفاتحہ خوانی
انصاف کی راہ میں روڑے اٹکانے والے بھی عبرت کا نشان بنیں گے: خرم نواز گنڈاپور
چیف جسٹس سپریم کورٹ انصاف دینے کی ایک بار پھر ہدایت دیں: سدرہ کرامت
#7YearsOfInjustice#ModelTownMassacre