مہاتما نے جلسے میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی قیادت کی فوج کے خلاف مبینہ بیانات کے ویڈیوز چلائے اور کہا کہ ماضی میں یہ بھی کرتے رہے ہیں۔
ٹھیک ہے تو پھر آپ بھی ان کے جتنا بھگتو!
چیکیں کیوں ماررہے ہو؟
ڈپٹی چیکو رولی☺️
گلوبل وارمنگ کی وارننگ
وسطی امریکہ کےشمالی حصے میں واقع گوئٹےمالامیں بارش کاسبب بننےوالےجنگلات جہاں واقع ہیں،وہاں نویں صدی میں ایک کروڑنفوس پرمشتمل عظیم تہذیب"مایا"اپنےعروج پرتھی مایاتہذیب عالیشان عمارتیں،پرشکوہ عبادتگاہوں،بلندوبالامیناروں کا طرزتعمیررکھنےوالاوسیع وعریض شہرتھا+