2/2 🧵 it is unfortunate that on such an important occasion the only PMLN MLA in attendance not only did not vote for the resolution but instead attempted to disrupt its passage through protests and calling quorum.
میں نے اپنی زندگی میں قربانیاں، شہادتیں اور متاثرہ خاندانوں کا درد قریب سے دیکھا ہے، اسی لیے میں جانتا ہوں کہ چاہے شہید ہونے والا پولیس یا فوج کا جوان ہو یا احتجاج کے دوران جان گنوانے والا نوجوان، ہر خاندان کا دکھ ایک جیسا ہوتا ہے۔
اگر کسی نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے تو اس کا فیصلہ عدالت اور قانون کے مطابق ہونا چاہیے، نہ کہ سڑکوں پر۔ کشمیر کے موجودہ بحران کا حل صرف مکالمہ، انصاف اور قانون کی بالادستی میں ہے تاکہ مزید جانیں ضائع نہ ہوں اور عوام کی زندگی میں سکون آسکے۔
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
@BBhuttoZardari
صدرِ اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب آصف علی زرداری صاحب کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین صحت، دانائی، عزم، اور ثابت قدمی عطا فرمائے، تاکہ آپ اسی جذبۂ خدمت، اخلاص اور لگن کے ساتھ ملک و قوم کی خدمت جاری رکھ سکیں۔
#happyBirthdayAsifAliZardariSahab@AAliZardari
عوام کے ٹیکس کے پیسوں کی بسیں کسی کی جانب سے عوام کو تحفہ نہیں ہوسکتا، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں میرپور ڈویژن کے شہریوں کے لئے اہم پیغام
#MirpurMainTeerChaleyGa
عالمی سطح پر کشمیر کاز کو نقصان پہنچائے بغیر کشمیری عوام کو مزید حقوق دلوائے جاسکتے ہیں۔
میں سمجھتا ہوں کہ کشمیری عوام کو عبوری سطح پر آبزرور اسٹیٹس این ایف سی، سی سی آئی، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں دلوایا جائے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کشمیریوں کو بھی وہ ہی حقوق حاصل ہوں جو دیگر پاکستانیوں کو حاصل ہیں تو آئیں 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
#MirpurMainTeerChaleyGa
صدر مملکت آصف علی زرداری، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کی ایوانِ صدر میں پرنس رحیم آغا خان پنج�� کے ساتھ ملاقات
Asif Ali Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
10 اپریل 1973 کو شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے پاکستان کو اس کا پہلا متفقہ، جمہوری اور اسلامی آئین دیا، اور آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اس آئین کی سربلندی کیلئے جدوجہد کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
@BBhuttoZardari
As to exactly what's being discussed behind closed doors, I'm not aware of the details other than the fact that the United States had originally put out about a 15 point criteria, and then Iran put up 10 points that were subsequently endorsed by the United States as a basis for the negotiations. So I believe that in the context of those points, conversations are ongoing - Chairman PPP @BBhuttoZardari in an interview with @AlarabyTV
This war was not only felt by those who were directly targeted by the kinetic action, but everybody felt the cost of this war at the petrol pump, in their rising grocery bills, in rising inflation - Chairman PPP @BBhuttoZardari in and interview with @trtworld
ہم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کے 47 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے یہ عہد کرتے ہیں کہ ان کے نظریات پر عمل پیرا ہو کر ملک و قوم کا تحفظ جاری رکھیں گے۔
@BBhuttoZardari#SalamShaheedBhutto
No words strong enough to condemn the horrific blast at the Khadija-tul-Kubra mosque in Islamabad’s Tarlai area during Friday prayers. Targeting worshippers gathered for namaz is a cowardly and inhuman act. Heart bleeds for the victims and their families and they are in my prayers.
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ پیدائش کے موقع پر پیغام
@BBhuttoZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/uiPI0d3O2C