راولپنڈی میں قتل کی گئی حنا جاوید کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔
45 سال حناء جاوید کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی، پسلیوں اور کولہے کی ہڈی پر زخم کے نشان موجود تھے، دل کے گرد خون سے بھرا ہوا تھا، رپورٹ
سرحد یونیورسٹی میں فائرنگ کاواقعہ،ملوث فوجی آفیسرکیخلاف انکوائری اور تادیبی کارروائی کاآغاز ۔۔!
24اگست 2026 کو سرحد یونیورسٹی کیمپس اسلام آباد میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا
فائرنگ کے واقعہ میں ملوث فوجی آفیسرکو فوج کے ضابطہ اخلاق کے تحت تحویل میں لے کرانکوائری اور تادیبی کارروائی کاآغاز کردیا گیا ہے
پاک فوج خوداحتسابی کے عمل پر یقین رکھتی ہے
پاک فوج میں خوداحتسابی کا ایک کڑا اور شفاف عمل اپنی روایت کے مطابق موجود ہےاور یہ عمل بغیر کسی تفریق کے مکمل کیا جاتا ہے
پاک فوج کا خوداحتسابی کاعمل الزامات کے بجائے ٹھوس شواہد اورثبوتوں کی بنیادپر کام کرتا ہے
جب بھی فوج میں قائم قوانین کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو یہ مضبوط خوداحتسابی کاعمل بلاتفریق تیزی سے حرکت میں آتا ہے
پاک فوج کے ڈسپلن اور اسی خوداحتسابی کے نظام کے تحت تمام قصورواروں کو قانونی ضابطے کا سامنا کرناپڑے گا
گولی سیدھی چلانے کی کوشش کی مگر چلی نہیں، پھر ہوائی فائرنگ کردی۔
پاکستان میں انسانی جان اتنی سستی ہے؟
سینکڑوں لوگوں کے سامنے یہ واقع ہوا ویڈیوز بھی موجود ہے مگر انصاف کوئی نہیں ہوگا، کچھ دن بعد لوگ بھول جائیں گے ایک نیا واقعہ ہوگا، طلبہ کو اس پر سٹینڈ لینا ہوگا۔
In 🇵🇰,
Teachers are not interested in teaching.
Students are not interested in learning.
Parents only care about marks and ranks.
Politicians have watched it all from above.
They all f***d the education system
hand in hand, & now everyone is blaming each other for the blunder!!
@PakDefence_ Are u serious...
کیسے آپ اس کو ڈیفینڈ کرسکتے ہو۔
تھوڑا عقل سے کام لو۔
اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے کسی انتشار اور جھوٹ کا سہارا مت لو۔
میری درخواست ہے اس کی کاروائی کی جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے کے کیسی ایک یونیوسٹی میں اسلحے کے ساتھ کوئی سرکاری شخص ایسے گھس سکتا ہے۔
🚨اہم انکشاف
ہم سے ہمارے فون مانگے جا رہے ہیں تاکہ ثبوت مٹائے جا سکیں اور ساتھ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ" ہم تمھارے ساتھ اور تمھارے گھر والوں کے ساتھ یہ اور وہ کر دیں گے "
طالبہ
جب ادارہ اپنے قد سے اونچا نکل جائے تو پھر اس کے ممبر بھی کیڑے مکوڑوں کی طرح ہر جگہ رینگنے لگتے ہیں۔ اگر انکوائری ہوئی بھی تو ویسی ہی ہو گی جو کہ کیپٹن حماد کی ڈاکٹر شازیہ ریپ کیس میں ہوئی تھی
🚨طالبہ کا انکشاف
پولیس والے کہہ رہے ہیں کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے ، آپ کیوں ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے،
یہاں کسی لڑکی کی عزت محفوظ نہیں ہے کہ " کوئی بھی آرمی افسر آکر اس کا دوپٹہ کھینچے "آج اگر آپ نے آواز نا اٹھائی تو کل کسی کی عزت محفوظ نا ہوگی
@War_Analysts Justification Matt dien Bhai... We all know what is happening....
If it's Afghan....
Military rules k according permission nae he uniform pehan k jao and personal matters aisai solve Karo... And public place me weapons use Karo or students university me.
جسطرح یہ افسر ایک نجی یونیورسٹی میں آکر بدمعاشی کررہا ہے اور فوج کو بدنام کررہا ہے بالکل اسی طرح سیاسی اور حکومتی امور میں مداخلت کرنے والے افسران فوج کو بدنام کرتے ہیں ۔ یہ ان 7 لاکھ سے زائد فوجی جوانوں اور افسران کو بدنام کرتے ہیں جو واقعی ملک کی خدمت کررہے ہیں جو نا تو اس فوجی کی طرح کوئی بدمعاشی کرتے ہیں اور نہ ہی سیاست میں مداخلت ۔ امید ہے وقت ضرور بدلے گا۔ خرد ، بدمعاشی پر دلیل و اخلاق کے ذریعے ضرور غالب آئے گی۔
اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں ناخوشگوار واقع پیش آیا ایک فوجی افسر کی قریبی عزیزہ کے ساتھ بدتمیزی ہوئی اس نے فون کر کے افسر کو بلا لیا پھر وہاں یہ واقعہ ہو گیا فوجی افسر کوانکے ادارے نےتحویل میں لیکرانکوائری شروع کر دی ہےفوجی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر افسر کےخلاف سخت کارروائی ہو گی
اداکار راشد محمود کے سامنے جب صحافی نے عظمیٰ بخاری سے پوچھا کہ انکو بجلی کا بل بہت زیادہ آ گیا ۔۔۔۔۔
عظمی بخاری یہ کہتے ہوئے وہاں سے بھاگ گئی کہ میں انکا کیا کروں سب کو ہی بل زیادہ آئے ہیں پاکستان میں مہنگائی اس وقت اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے
الرٹ: عمران خان کے شفا اسپتال سے علاج کے سُپریم کورٹ کے حکم کے بعد اڈیالہ جیل کے دیگر قیدیوں نے بھی نجی اسپتالوں سے علاج اور اہلخانہ سے بات کرانے کےلئے قانونی کوششیں شروع کر دیں، 3 قیدیوں کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع، عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے جواب طلب کر لیا۔۔!!
Congratulations #HinaQaiser for becoming #PakistanIdol2026 proud moment…. All the best for future endeavours also kudos to team Pak Idol for putting up such a successful event…
He is a psychopath. His body language, his words, the way he is actually asking the question to the girl for justification and had so many scenarios in his mind, not okay at all.