آج نیا پاکستان چینل سب سے بڑا پول بنا رہا ہے۔ ن لیگ سمیت سب پارٹی والوں اجازت ہے اس ٹویٹ کو Retweet اور Quote کر کے اپنے ورکرز کو پول پر بلوائیں
آپ کا ووٹ کس پارٹی کو��
سروے کے مطابق 54 فیصد عوام پولیس پہ بھروسہ کرتی ہے پسند کرتی ہے چلیں پھر فیصلہ ہوجائے اس سروے سے یہ بھی ظاہر ہوگا کہ مذکورہ سروے اصلی ہے یا جعلی آپ کے ایک ایک کمنٹ کو پڑھ کے نتیجہ پوسٹ کیا جائے گا سوچ سمجھ کے کمنٹ میں اپنا جواب دیں۔ کیا آپ پولیس پہ اعتبار ک��تے ہیں پسند کرتے ہیں؟