السلام علیکم
اللّٰہ پاک ہم سب کی عبادت قبول فرمائیں آمین ثم آمین
لیلتہ القدر کی دعا
( اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی )
اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے اور تو معافی کو پسند کرتا ہے پس مجھ کو معاف فرمادے۔
(ترمذی:3513)
یہ شخص معدہ کی صحت کا بادشاہ ہے۔
اور دوا ساز کمپنیوں نے اس کو دبانے کی ہر ممکن کوشش کی
ڈاکٹر سٹیون گنڈری سے ملیں۔
اس نے لاکھوں لوگوں کی گولیاں کو بند کروادیا اور آسان زندگی گزارنے میں مدد کی ہے۔
آپ کے نظام ہاضمہ اورآپ کی صحت کو ٹھیک کرنے کے لیے اس کے6 طریقے یہ ہیں:🧵