اس ویڈیو کے آپ تک پہنچنے سے پہلے ہم پر اسرائیلی حملہ ہو چکا ہو گا اور ہم قتل یا گرفتار کر لیے گئے ہوں گے. میں اس موقع پر پوری قوم سے ایک بار پھر کہوں گا کہ ہم جس مقصد اور جس مشن کے تحت یہاں آئے ہیں - نسل کشی کو رکوانا، انسانی امداد کی راہداری کو کھولنا - اس مشن کو آگے بڑھانے کے لیے آپ اپنے تعلیمی اداروں میں، بازاروں میں، بار کونسلز میں، سڑکوں پر، ہر جگہ آواز اٹھاتے رہیں۔
یہ ویڈیو میسج مشتاق احمد خان صاحب نے فلوٹیلا پر حملے سے قبل بھیجا تھا
(ایڈمن)
@GovtofPakistan@CMShehbaz@gbsumudflotilla
#GlobalSumudFlotilla
#NoToTrumpPlan
#NetanyahuLeague
#IsraelTerroristState
#فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور
#PakGovTakeAction4Sumud
#JummahMubarak
#IsraelTerroristState
نیتن یاہو روزانہ ٹرمپ کی مکمل حمایت سے فلسطینی بچوں کو خاک و خون میں نہلا رہا ہے اور ہم نے صرف اسرائیل کے خلاف مذمتی بیانات کی بھرمار کر رکھی ہے اگر ہم ان بچوں کی کوئی مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم اب ٹرمپ کے قصیدے پڑھنے تو بند کر دیں کچھ تو خوف خدا کریں
ابتدائی اطلاعات کے مطابق انجینئر محمد علی مرزا کو جہلم سے 3MPO کے تحت "حفاظتی تحویل" میں لیا گیا ہے۔
مرزا نے چند دن پہلے ایک پاد کاست میں گستاخانہ جملے مسیحی کمیونٹی سے منسوب کر کے کہے تھے۔ لیکن اس پر پاکستان کی مسیحی برادری کے تمام بڑے مذہبی رہنماؤں نے کھل کر اعلان کیا کہ:
"یہ جملے جھوٹ ہیں، ہم نے کبھی ایسا نہیں کہا، نہ ہماری کمیونٹی کا یہ نظریہ ہے، نہ ہمارا دین و مذہب اس کی اجازت دیتا ہے۔"
اس کا مطلب صاف ہے کہ گستاخی مسیحی برادری نے نہیں کی، بلکہ یہ جملے مرزا نے خود گھڑے اور ان کو جھوٹے طریقے سے مسیحی بھائیوں پر تھوپ کر رسول اللہ ﷺ کی شان میں نہ صرف گستاخی کی بلکہ مسیحی برادری کی جانوں کو خطرے میں ڈالا۔
اب سوال یہ ہے کہ جب جرم واضح ہے، گستاخی کا ثبوت سب کے سامنے ہے، تو پھر صرف 3MPO کیوں؟ 295C کیوں نہیں؟ آخر کون ہے جو ہر بار اس کو بچانے کے لیے ڈھال بن جاتا ہے؟
🦙 Rent out your NFT lands with DAOLama x CITY Holder! Turn your NFTs into income on the leading TON lending platform. Flexible options, safe smart contracts, and commission-free sales.
Your NFTs = Your Assets! 🌐
Read more here: https://t.co/5Gg7euuBIY
#NFTLand#NFTCommunity