عمران خان صحت پر بڑا انکشاف!عمران خان کے بیٹوں نے کہا: 7 ماہ سے خاندان، ڈاکٹر اور وکلاء کو ملاقات نہیں ملی۔ میڈیکل رپورٹ بھی نہیں دکھائی جا رہی۔بہن ڈاکٹر عظمٰی نے سپریم کورٹ میں شفا ہسپتال منتقل کرنے اور مکمل علاج کا مطالبہ کر دیا۔حکومت کہتی ہے صحت مستحکم ہے، خاندان تشویش میں ہے۔اللہ صحت دے!
#ImranKhanHealth #imrankhan