ابھی تک اس معصوم کے قاتلوں کو کئی سزا یا ایکشن نہیں لیا گیا ۔۔۔ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ جب تک اس بیٹی کو ان��اف نہیں ملتا اس معاملے کو روز بلکہ ہر گھنٹے بعد سوشل میڈیا پے اٹھائیں ۔۔۔۔🚨
شام 7 بجے بجلی بند، 8بجے کاروبار بند، 9 بجے گیس بند بجلی بند،11 بجے شادی ہال بند اور عوام گھروں میں بند۔ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن اونچی اڑانوں بھر رہا۔ خالد انعم
@khaledanam1#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سہیل آفریدی پر تنقید کرنے والے کہاں مر گئے؟۔ قائد اعظم کی جگہ وزیراعلیٰ پنجاب کی تصویر لگ گئی۔ نادر بلوچ
@BalochNadir5
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
@CMShehbaz why you pretend to take care of us while you are doing so. ALLAH WILL PUNISH YOU FOR THESE BADLY INSHALLAH. you hiked prices of petrol for nothing. You are cutting govt salaries etc etc while we are not in gulf war or even effected till now.
”اشرافیہ اپنے لیے مرسڈیز گاڑیاں اور پرائیویٹ جہاز خرید رہی ہے اور عوام پر اضافی 55 روپے کا پٹرول بم گرا دیا ہے۔ عمران خان نے درست کہا تھا کہ پاکستانیو، تم لوگ برداشت نہیں کر پاؤ گے۔ عمران خان کی سیاسی جدوجہد اپنی ذات کیلئے نہیں بلکہ 25 کروڑ عوام کے مستقبل کیلئے ہے۔ وہ پاکستانیوں کو تعلیم، صحت اور انصاف دلانا چاہتا ہے۔“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
بلوچستان میں BLA کے حملے کے بعد کوئی پریس کانفرس نہیں
اسلام آباد خودکش دھماکے کے بعد کوئی پریس کانفرس نہیں
لیکن سہیل آفریدی کو وزیراعلی نہیں بننے دینا پر تین گھنٹے پریس کانفرس
اس سے زیادہ غیر ذمہ دارانہ بیان آپ نےکبھی نہیں سُنا ہو گا۔
حکومت کے نیچے یہ انٹیلیجنس ایجنسیاں کس مرض کی دوا ہے؟ دُنیا بھر میں ان کا کام ایسے ممکنہ حملوں کا پہلے سے پتا لگانا اور انہیں روکنا ہوتا ہے۔
یہ حکومت نااہل ہونے کے ساتھ ساتھ بےشرم بھی ہے۔
@OfficialDGISPR I don't know why I am mentioning you for complain but please here it is the result (happiness) of unelected polictions. Its been 5 years that imran khan has gone. You have done lacs of operation to kill thousands of terrorist but all in vain yet.
⬅️اسلام آباد میں ہوئے دھماکے کے نتیجے میں 80 سے زائد افراد زخمی ہوئے، ترجمان
⬅️اب تک مختلف ہسپتالوں میں 10 افراد کو مردہ حالت میں لایا گیا ہے، ترجمان ضلعی انتظامیہ
⬅️پمز، پولی کلینک اور سی ڈی اے ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ ہے، ترجمان
⬅️اسسٹنٹ کمشنرز کو مختلف ہسپتالوں میں زخمیوں کے علاج و معالجے کی نگرانی کے لیے تعینات کیا گیا ہے، ترجمان
⬅️دھماکے کی جگہ کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے، ترجمان ضلعی انتظامیہ