شہدا کی یاد میں اہلِ فلسطین سے اظہار یکجہتی، ترکیہ نے ملک بھر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا
صدر ایردوان کہتے ہیں کہ
"ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کو پہنچنے والے شدید درد کو اپنے دلوں میں محسوس کرتے ہیں۔
ہزاروں شہداء، جن میں زیادہ تر بچے اور معصوم شہری تھے، کے احترام کے تقاضے کے طور پر، ہمارے ملک میں 3 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا گیاہے"
#Palestinian_lives_matter #GazaHospital #PalestineGenocide #GazaHospitalBombing