اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے لیکن جب پڑتی تو آواز سنائی دیتی ہے
اپنی چند لمحوں کی سیاست کیلئے کسی پر بھی الزام لگا دینا آسان ہوتا ہے
جھوٹا الزام لگانے پر فلور آف دا ہاوس احسن اقبال کے تاریخی الفاظ
"خدا اسکی نسلوں کو غارت کر دے"
آج مراد سعید کی تقریباً ساری نسل غارت ہو گئی
@betterpakistan@MuradSaeedPTI
اب معلوم ہوا کہ یوتھیے اچانک اماراتی کیوں بن گئے؟
ذندہ ہاتھی لاکھ کا؛ مرا تو سوا لاکھ کا
شوکت خانم کے نام پر لوٹے گئے اربوں ڈالر دبئی میں پڑے ہیں۔ عمران مودی خان نیتن یاہو نیازی اور علیمہ خان سلائی مشین نیازی کی م��ک لوٹنے کی کہانی دنیا دیکھنے والی ہے۔
یہ کوئی نیا اسکینڈل ہے نہیں بلکہ 2018 میں اچانک دبئی میں علیمہ خان نیازی کی اربوں روپے کی جائیداد منظر پر آئی تھی جسے اسوقت کی حکومت نے ثاقب نثار کی مدد سے کمال ہوشیاری سے صرف ٹیکس چوری میں تبدیل کردیا اور اس چوری کو صرف 2 کروڑ روپے کا جرمانہ کرکے یوتیوں کے ایمان کو دوام بخشا
ان لوگوں میں کوئی شرم کوئی حیا نہیں ہے ۔
بنی گالہ والے خان صاحب فرماتے ہیں کہ
👈مجھے ایجنسیوں نے جب بتایا کہ نوازشریف ، زرداری وغیرہ سب چور ہیں،
تو میں فوراً مان گیا کیونکہ ان کو سب پتہ ہوتا ہے😂👇
لیکن جب ایجنسیوں نے مجھے یہ بتایا کہ پنکی اور گوگی ہیرے کی انگوٹھیوں اور بھاری رشوت کے عوض ٹرانسفر پوسٹنگ اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کو NOC جاری کرواتی ہیں تو میں نے یقین نہیں کیا ، کیونکہ ان کو اتنا نہیں پ��ہ جتنا مجھے پتہ ہے😂👇
👈جب ایجنسیوں نے مجھے بتایا کہ سلمان شہباز نے چائینہ سے کمیشن لی تو مجھے فوراً یقین ہو گیا کہ یہ سچ ہے😂👇
لیکن جب عثمان بزدار ، پرویزخٹک اور فرح گوگی کے بارے میں بتایا کہ وہ کمیشن اور کک بیک لیتے ہیں تو میں نے بالکل بھی یقین نہیں کیا کہ وہ ایسا کرتے ہیں یا کر سکتے ہیں 😂
👈جب پاکستانی سفیر نے بتایا کہ امریکہ نے آپ کی حکومت کے خلاف سازش کی ہے تو میں نے فوراً یقین کر لیا کہ سازش ہوئی ہے😂👇
لیکن جب تمام پاکستانی ایجنسیوں اور سپریم کورٹ نے بتایا کہ کوئی سازش نہیں ہوئی تو میں نے یقین نہیں کیا😂
👈جب پانامہ پیپرز نے نوازشریف کی چوری کی رپورٹ جاری کی تو مجھے یقین ہوگیا کہ یہ نوازشریف چور ہے😂👇
لیکن جب فنانشل ٹائم اور پنڈورہ لیکس کی رپورٹ آئی اور اس میں میرا، میری بہن اور میرے آلی موالیوں کے نام آئے تب مجھے لگا یہ سراسر جھوٹ ہے😂👇
👈جب عارف نقوی نے مجھے پیسے بھیجے تو مجھے یقین ہو گیا کہ یہ پاکستانی اوورسیز نے فنڈنگ کی ہے اور مجھے یہ بھی یقین تھا کہ یہ بالکل جائز اور حلال ہے😂👇
لیکن جب اکبرایس بابر نے اس فارن فنڈنگ اور ممنوعہ فنڈنگ کے ثبوت دکھائے تو مجھے معلوم ہو گیا کہ جھوٹ بول رہاہے😂
👈جب الیکشن کمیشن نے نوازشریف کونااہل کیا تو مجھے یقین ہوگیا کہ فیصلہ درست اور الیکشن کمشن غیرجانبدار ہے😂👇
لیکن جب الیکشن کمیشن نے میرے خلاف فیصلہ دیا اور حساب مانگا تو مجھے پتہ چلا کہ یہ الیکشن کمیشن تو جانبدار ہے اور میرے خلاف سازش کررہا ہے😂👇
👈جب ایم کیو ایم ، BAP اور ق لیگ نے میرے ساتھ اتحاد کیا تو مجھے یقین ہوگیا کہ یہ محب وطن اور نفیس لوگ ہیں😂👇
لیکن جب یہی سب پارٹیاں مجھے چھوڑ کر پی ڈی ایم کیساتھ مل گئیں تو مجھے پتہ چلاکہ یہ تو غدار ہیں😂👇
👈جب جہانگیر ترین پورے ملک کے کونے کونے سے آزاد ارکان لنڈے اور تھوک کے حساب سے خرید خرید کر لا رہا تھا تو مجھے یہ یقین تھا کہ یہ سب ایماندار ، مخلص اور جمہوری لوگ ہیں😂👇
لیکن جب انہوں نے PDM کا ساتھ دیا تو پتہ چلاکہ یہ تو لوٹے ہیں😂
میں ایسے ہی شریف فیملی کو پسند نہیں کرتا۔۔
ڈاکٹر اسرار صاحب کی یہ وڈیو آجکل کی نسل کو ضرور دیکھنی چاہیے تاکہ انہیں معلوم ہو کہ شریف فیملی کسقدر وضع دار، عاجز اور مذہبی فیملی ھے۔
طلاق نواز شریف نے کروائی،عمران خان
دوسری طلاق جہانگیر ترین نے کروائی۔عمران خان
اس کی حکومت باجوہ نے چلائی،اس کی حکومت امریکہ نے گرائی۔
اس کو پارلیمان میں بندے کوئی بل پاس کروانا ھوتا تھا تو بندے فیض حمید لاتا تھا۔
کے پی حکومت جب ناکام ھو��ی تو کہا ھمیں تجربہ نہیں تھا۔بھارت نے حملہ کیا تو کہتا کیا ان پر جنگ کردوں،جاپان کا بارڈر جرمنی سے ملانے والا،ملکی معیشت انڈوں اور مرغیوں سے ٹھیک کرنے والے کے حواری کہتے ھیں کہ اگر خان باھر ھوتا تو ایران پر امریکہ اور اسرائیل کو حملے کی جرات نا ھوتی۔
وہ کون تھا جو وزیراعظم ہوتے ہوئے ڈاکٹر عبد القدیر کے جنازے میں شرکت نہ کر سکا؟
وہ کون تھا جس کی حکومت میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کی فیصل مسجد کے احاطے میں قبر کھدی کھدائی رہ گئی، انہیں وہاں دفن نہ ہونے دیا گیا؟
وہ کون تھا جس نے ٹرمپ کے ساتھ بیٹھ کر صحافی کو عافیہ صدیقی کا نام نہ لینے دیا؟
آج کہتے ہو وہ وزیراعظم ہوتا تو یہ کر دیتا وہ کر دیتا... سواہ کر دیتا۔
خان صاحب نامہ
مجھے یقین ھے ک�� یہ ویڈیو اگر آپ نے پوری دیکھ لی تو آپ ایک چھتر خان صاحب کی تشریف پر ضرور پولا سا ماریں گے
زور سے ماریں تو بھی آپکی مرضی ھے
عمران کہتا ہے قرآن پاک میں لکھا ہے ظلم برداشت کرنے سے اچھا ہے مر. جاو
کوی بتاے قرآن میں ایسا کہاں لکھا ہے......؟
سیاست میں مزہبی ٹچ لانا ہی ایک فراڈ کی. نشانی ہے، جس بندے کو دین کا علم نہیں وہ مسلم امہ کا سب سے بڑا لیڈر ہونے کا. دعوا کرتا ہے،
کمال ہے یار
طالب علم کا اصل شعور ❤️
میں چاہتا ہوں کہ اگلے پانچ سال بھی مزید مسلم لیگ ن ملیں تو پاکستان مزید بہتر ہو سکتا ہے کیونکہ اگر آپ پشاور سے اور پنجاب کا موازنہ کریں ،تو میرے خیال سے جو پشاور ہے وہ ہم سے 40 سال پیچھے ہے
وہاں 12 سال سے عمران کی حکومت ھے وہاں کے لوگ پنجاب آ کر روزگار کماتے کیونکہ وہاں کوئی ترقیاتی منصوبہ نہیں سارا بجٹ دھرنوں اور جلسوں میں لگا دیتے
مریم نواز جہاں پہ لیپ ٹاپ دے رہی ہیں بچوں کو، وہاں پہ عمران کی حکومت کہتی ہے جی کہ ڈنڈے پکڑا دو، آگ لگا دو، یہ کر دو، وہ کر دو، روڈ بند کر دو۔ کون سا ملک کا لیڈر ایسا ہے کہ جو اپنی قوم کے ��چوں کو غلط تربیت دیتا ہے؟
آج اسلام آباد دھماکے سے آپ کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ نواز شریف جب آپ کو ایشین ٹائیگر بنانا چاہتا تھا تو کتنے امتحانوں سے گزرتا تھا کبھی مشرف آجاتا کبھی غلام اسحاق کبھی باجوہ کبھی فیض کبھی یہودی ایجنٹ آجاتا آج اُس کی بیٹی صرف آپ کو خوشیاں بانٹنا چاہتی تھی ظالموں نے دھماکہ کردیا۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد اب بجلی صارفین کے لیے بھی بڑی خوشخبری
گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 8.35 روپے فی یونٹ جبکہ صنعتی صارفین کے لیے 16.68 روپے فی یونٹ کمی کر دی گئی ہے،