ڈور ٹو ڈور ویسٹ کلیکشن کا عمل بھی تحصیل بھر میں یقینی بنایا جارہا ہے تا کہ گھر گھر سے بھی ویسٹ کلیکٹ ہوتا رہے اور عوام کو خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکیں۔
#SPAL1139cleansafdarabad#suthrapunjab
تحصیل منیٹرنگ آفیسر ستھرا پنجاب اٹھارٹی صفدرآباد ، مدثر مجتبیٰ نے منیٹرنگ آفیسر صفدرآباد محمد علی شاہد کے ہمراہ کینال ویو پارک کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پارک میں جاری صفائی ستھرائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا.
تحصیل منیٹرنگ آفیسر ستھرا پنجاب اٹھارٹی صفدرآباد ، مدثر مجتبیٰ نے منیٹرنگ آفیسر خانقاں ڈوگراں محبوب کے ہمراہ خانقاں ڈوگراں کا تفصیلی دورہ کیا، خانقاں ڈوگراں میں جاری صفائی ستھرائی کے انتظامات کا تفصیلی جا��زہ لیا گیا،
جمعہ کے روز مون سون بارشوں سے قبل منیٹرنگ آفیسر ستھرا پنجاب اتھارٹی مدثر مجتبیٰ فیلڈ میں موجود اپنی نگرانی میں ایم سی صفدرآباد شہر بھر کے نالوں کی صفائی کو یقینی بنا رہے ہیں تا کہ نکاسی اب کو بہتر بنا کر عوام کو بارشوں میں کسی مشکل کا سامنا نہ ہو۔
#SPAL1139cleansafdarabad
ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ ایم ڈی شیخوپورہ ستھرا پنجاب اٹھارٹی کامران اشرف صاحب کی ہدایات پر ورکر ون بیٹ پلان کے مؤثر نفاذ کے سلسلے میں یوسی 96 نواں پنڈ، صفدرآباد میں ورکرز اور سپروائزرز کو ورکنگ میکانزم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
10 محرم الحرام کے جلوس خانقاں ڈوگراں میں ستھرا پنجاب اٹھارٹی کی جانب سے روڈ واشنگ ایکٹویٹی کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ تا زائرین کو پاکیزہ اور صاف ماحول فراہم کیا جا سکے۔
#spal1139cleansafdarabad#suthrapunjab
تحصیل صفدرآباد میں محرم الحرام کے دوران جلوس پر صفائی کے بہترین انتظامات مجالس کے روٹس پر عزاداروں کے لیے روح افزا کی سبیلوں اور ٹھنڈے عرق گلاب کے چھڑکاؤ کا خصوصی ��نتظام کیا گیا، جبکہ مختلف مقامات پر ٹھنڈے مشروبات اور پانی کی فراہمی کے لیے سبیل کیمپ بھی قائم کیے گئے
ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد عمران مارتھ صاحب اور ایم ڈی شیخوپورہ کامران اشرف کی ہدایات اور اسسٹنٹ کمشنر صفدرآباد عدیل اسلم صاحب کی زیر نگرانی تحصیل صفدرآباد کی مختلف آمام بارگاہوں کی واشنگ کا عمل بھی جاری ہے۔
#spal1139cleansafdarabad#suthrapunjab
صفدرآباد میں LWMC کا ریلیف آپریشن
تحصیل صفدرآباد میں حالیہ سیلاب کے دوران ستھرا پنجاب ویژن کے تحت LWMC ٹیم نے DC شیخوپورہ اور AC صفدرآباد کی نگرانی میں گوبند گڑھ، میاں علی ڈوگراں اور چک 24 جیسے علاقوں میں متاثرین کو پانی سے نکالنے، سامان کی منتقلی، اور شگاف بند کرنے جیسے اقدامات۔