مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم اسلام کے سچے مبلغ، پاکستان کے لیے اپنی جان تک کی پرواہ نہ کرنے والے ایک مرد مجاہد ہیں۔ ان کو ڈیزل جیسے القاب سے پکارنے والے شدید گمراہی کا شکار ہیں،
ایک یوتھیا مولانا کی عظمت بیان کرتے ہوئے جذباتی ہوگیا۔۔۔۔۔۔
, سرفراز پر تنقید ۱۰۰ فیصد جائز، مگر ایسا کرتے وقت اپنے 🛎 کے کنگ، انگلش بول سکنے والے کپتان، پرچی اوپنر اور لنڈے کے شبمن گل کی پرفارمنس بھی یاد رکھیں۔
شکریہ۔
#PAKvsAUS