مگر اس موقع پر اصل کریڈٹ تو اسی مدرسہ کو جاتا ہے جس نے اس بچہ کو قاعدہ سے یہاں تک پہنچایا۔۔۔
اس موقع پر ہمیں کھلے دل سے اس بات کا اعتراف بھی کرنا چاہیے اور اظہار بھی۔۔۔سلام معھد الرشید الاسلامی بن باجوہ۔۔۔۔
2/2
ایک خبر ایک سبق
زیر نظر طالبعلم حافظ فیضان صاحب نے دارالعلوم پسرور میں قرآن کریم حفظ کر لیا
فیضان نے گزشتہ مدرسہ سے 25پارے حفظ کیے۔۔۔۔۔۔
ب��ض ناگزیر وجوہات کی بنا پر مدرسہ چھوڑ کر ہمارے پاس دارالعلوم میں ا گیا۔۔بحمد ال��ہ آج حافظ قرآن بن گیا۔۔۔
1/2
فلائیٹ ڈھائی گھنٹے لیٹ اور اسکے بعد چوریاں چکاریاں
پی آئی اے (PIA)ہر لحاظ سے ملک کی بدنامی اور بدترین سہولیات کی وجہ سے باعث شرمندگی بن رہا ہے۔اور عوام کے لئیے شدید اذیت
@Official_PIA@official_pcaa
جنگ یرموک میں سیدہ ہند مسلمانوں کو ابھارنے کے لیے یہ جملہ بار بار فرما رہیں تھیں
”مسلمانو! ان غیرمختونوں کو اپنی تیغوں سے کاٹ ڈالو“
#سلام_خاندان_سیدنا_ابوسفیانؓ#MSOpak
سروے!!
اگر عمران خان دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہوں تو کیا انہیں اسلامی صدارتی نظام لانا چاہیے؟
1- ہاں 2- نہیں
ری ٹویٹ کریں اور ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے رائے دیں۔
#کپتان_ہم_آرہے_ہیں